ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

دوطرفہ تعلقات کے بارے میں الجزائر اور شام کے صدور کی مشاورت

دمشق:الجزائر اور شام کے صدور نے ٹیلی فون پر گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ روس الیووم نیوز چینل نے الجزائر کے صدر کے دفتر کے بیان کے حوالے سے خبر دی …

مزید پڑھیں »

سعودی اور ایران کے تعلقات کی بحالی سے تمام مسلمان خوش ہوئے:شیخ علی الخطیب

تہران:شیخ علی الخطیب نے کہا کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کے احیاء سے تمام مسلمانوں کے دل خوش ہوئے ہیں۔ شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے وائس چیئرمین شیخ علی الخطیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کی بحالی …

مزید پڑھیں »

ایران نے عراق کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی، عراقی وزیراعظم

بغداد:عراق کے وزیر اعطم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ ایران نے عراق کے سیاسی معاملات میں ہرگز مداخلت نہیں کی ہے۔ عراق کسی بھی ملک کے خلاف حملوں کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال نہیں ہونے دے گا۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک …

مزید پڑھیں »

ایران ترکی اور شام تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہے:مشیر ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے ترک نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایران کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر خاجی نائب وزرائے خارجہ (ایران، روس، شام اور ترکی) کے چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایک …

مزید پڑھیں »

عرب لیگ اجلاس: سعودی عرب کا بشارالاسد کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے آئندہ ماہ ہونے والے عرب لیگ سربراہی اجلاس میں بشارالاسد کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان آئندہ ہفتوں میں شام جائیں گے، دورہ شام میں صدربشارالاسد کو عرب لیگ اجلاس کا دعوت نامہ دیں گے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بشارالاسد کو عرب لیگ سربراہی اجلاس …

مزید پڑھیں »

شام میں ایک اور ایرانی فوجی مشیر کی شہادت

دمشق:شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر مقداد مهقانی صیہونی حکومت کے حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر مقداد میثانی صیہونی حکومت کے حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ باخبر ذرائع نے مزید کہا کہ شاہد مهقانی گزشتہ جمعہ کو دمشق کے مضافات میں صہیونیوں کے حملے میں زخمی ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج نے امریکی طیارے کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے پہلے بھگا دیا

تہران:اسلامی جمہوری ایران کی فوج نے ریڈار سسٹم پر امریکی طیارے کی نشاندہی کے بعد مذکورہ طیارے کو وارننگ دیتے ہوئے ملکی فضاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔امریکی بحریہ کا طیارہ EP-3E بحیرہ عمان میں پرواز کے دوران ایرانی کی سمندری حدود سے نزدیک ہورہا تھا۔ ایرانی بحریہ کے بہادر سپاہیوں نے ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی طیارے …

مزید پڑھیں »

یمن نے قرآن کریم کی اہانت میں ملوث ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگا دی

صنعا: یمن کی اعلیٰ سیاسی شوریٰ نے قرآن مجید کی توہین کرنے والے ممالک کی اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یمن کی سپریم پولیٹکل کونسل نے صنعاء حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ان ممالک کی مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی لگائی جائے، جو …

مزید پڑھیں »

فلسطینی نوجوان کی شہادت،شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، جہاد اسلامی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مقاومتی تحریک "جہاد اسلامی” نے صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کی۔ جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام سے اسرائیلی جرائم کے خلاف مقاومت جاری رکھنے پر زور دیا۔ جہاد اسلامی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے سامنے "باب السلسلہ” پر فلسطینی نوجوان ڈاکٹر "محمد خالد العصیبی” …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے:انصار اللہ

صنعا:انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انصاراللہ یمن حکومت نے کہا ہے کہ ہم سعودی اتحاد کی جانب سے سقطری جزائر میں جزیرہ عبدالکوری …

مزید پڑھیں »