ہفتہ , 20 اپریل 2024

مصر

مصر اور غزہ کی بارڈر کراسنگ کھل گئی، جنگ بندی سے نیتن یاہو کا انکار، امریکی صدر کی وارننگ

قاہرہ:غزہ میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سیز فائر پر متفق ہو گئے ہیں۔اسرائیل کی غزہ میں بمباری کے بعد پانچ گھنٹے کی سیز فائر کے دوران مصر اور غزہ کی بارڈر کراسنگ کھل گئی، سرحدی راہداری 5 گھنٹے کی سیزفائر کے دوران کھولی گئی ہے۔ ادھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کردیئے …

مزید پڑھیں »

صحرائے سینا میں فلسطینیوں کی آباد کاری کے بدلے مصر کو قرضے معاف کرنے کی امریکی پشکش

قاہرہ:مصری پارلیمنٹ کے ایک رکن نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے قاہرہ کو سرعام بلیک میل کرتے ہوئے اس ملک کے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کی آباد کاری کے بدلے مصر کو قرضے معاف کرنے اور بڑی رقم ادا کرنے کی پیشکش کی۔ آج مصری پارلیمنٹ کے رکن "مصطفی بکری” نے انکشاف کیا کہ امریکہ کی قیادت میں مغربی اداروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو خبردار کیا تھا غزہ پھٹ پڑے گا، مصر

قاہرہ:مصر نے اسرائیل کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا کہ غزہ پھٹ پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس وارننگ کسی مخصوص حملے سے متعلق نہیں تھی۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں سیاسی اور انسانی صورتحال کی وجہ سے معاملات بگڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ہونے والے …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی

یروشلم:غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔غاصب صیہونی حکومت کے چینل 12 کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیل نے مصر کو دھمکی کی ہے کہ رفح گزرگاہ کے ذریعہ غزہ میں داخل ہونے والے ہر ٹرک کو …

مزید پڑھیں »

مصر، پولیس ہیڈ کوارٹرمیں آگ لگنے سے 38 افراد زخمی

قاہرہ:مصر کے شہر اسماعیلیہ میں پیر کی صبح ایک پولیس سٹیشن میں آگ لگنے سے 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مقامی وقت کےمطابق تقریباً 3 بجے لگنے والی آگ پر تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پرقابو پایا گیا جبکہ وزارت صحت نے بتایا کہ آگ لگنے کے واقعہ میں کم ازکم 38 افراد زخمی ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر رئیسی اور السیسی کے درمیان ملاقات متوقع ہے، مصری رکن سینیٹ

قاہرہ:مصری سینیٹ کے کمیشن برائے خارجہ امور کی خاتون رکن نے ایران اور مصر کے درمیان سفارتی سطح پر سازگار فضا پیش نظر مستقبل میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کی پیشنگوئی کی ہے۔ روسیا الیوم نے رپورٹ دی ہے کہ مصری سینیٹ کے کمیشن برائے خارجہ امور کی رکن اور مصر کی حافظان مملکت پارٹی کے سیاسی …

مزید پڑھیں »

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

قاہرہ: مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔ جس پر سختی سے عمل درآمد کرانے …

مزید پڑھیں »

مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعویٰ

قاہرہ:مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔ عبری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد نے 50 سال بعد اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ 1973ء میں یوم کپور جنگ شروع ہونے سے ایک دن پہلے جمال عبدالناصر …

مزید پڑھیں »

مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے مزین تاریخی اہمیت کی حامل مسجد ’ہلال البیہ‘ آثار قدیمہ کی زیر انتظام تھی۔ مسجد کی …

مزید پڑھیں »

مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

قاہرہ:مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فوج کے ترجمان غریب عبدالحافظ نے کہا ہے 31 اگست سے مصر میں 34 ملکی بین الاقوامی جنگی مشقوں کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت …

مزید پڑھیں »