بدھ , 24 اپریل 2024

مصر

گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

قاہرہ:مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔لبنان کے اخبار”الاخبار” کی رپورٹ کے مطابق مصر اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق صیہونی ریاست 11 سال تک مصر کو داخلی ضروریات کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے پس پردہ مذاکرات جاری ہیں، مصر

قاہرہ:مصری کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔مصر کے اعلی عہدیدار نے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ محمد العرابی نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے: مصری وزارت خارجہ

قاہرہ:ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ رابطہ اور تعلق منقطع نہیں ہوا ہے- اسپوتنیک نیوز کی رپورٹ مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابوزید نے ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رابطہ اور تعلق موجود ہے اور یہ کسی بھی مرحلہ پر منقطع نہیں …

مزید پڑھیں »

امن عمل کی بحالی : مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات

قاہرہ : اُردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مصر، اردن اور فلسطین کے مابین سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مصری ایوان صدر کے ترجمان احمد فہمی کابتانا ہے کہ مصری صدر اور اردن …

مزید پڑھیں »

امریکا کی مصر سے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کی درخواست؛ مصر کا امریکی مطالبہ ماننے سے انکار

واشنگٹن:ایک امریکی اخبار نے خبر دی ہے کہ مصری حکام نے روس کے خلاف یوکرائن کے خالی گوداموں کو بھرنے کے لیے اس ملک کو ہتھیار بھیجنے کی واشنگٹن کی درخواست کی مخالفت کی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ مصری اور امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ نے واشنگٹن حکام کی جانب سے یوکرین …

مزید پڑھیں »

ایران خطے کا اہم اور بڑا ملک ہے، مصر

قاہرہ:مصری وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران خطے کا ایک اہم ملک ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور مصر کے درمیان پہلی براہ راست پرواز کا جلد آغاز ہوگا، مصری وزارت سیاحت

قاہرہ:مصر کے وزیر سیاحت نے ایران اور مصر کے درمیان پہلی براہ راست پرواز کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا لیکن پرواز کی تاریخ کے بارے میں تفصیلات نہیں شئیر نہیں کیں۔مصر کے وزیر سیاحت احمد عیسیٰ نے میڈیا کو بتایا کہ مصر تہران سے پہلی براہ راست پروازوں کی میزبانی کرے گا جو شرم الشیخ بین الاقوامی ہوائی …

مزید پڑھیں »

مصر اور ترکیہ میں ایک دہائی کے بعد تعلقات دوبارہ بحال

انقرہ:تعلقات بحال ہونے پر مصر اور ترکیہ میں ایک دہائی کے بعد پہلی بار سفیروں کا دوبارہ تقرر کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ اور انقرہ دونوں نے اپنے درمیان سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں۔ مصر نے انقرہ میں امر الہامی کو اپنا نیا …

مزید پڑھیں »

قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعدجامعۃ الازہر کا مسلمانوں سے سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

قاہرہ:جامعۃ الازہر مصر نے تمام اسلامی اور عرب ممالک اور تمام غیرت مند اور با ضمیر انسانوں سے سویڈش مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق،جامعۃ الازہر مصر نے تمام اسلامی اور عرب ممالک اور تمام غیرت مند اور با ضمیر انسانوں سے سویڈش مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ جامعۃ …

مزید پڑھیں »

ایران اور مصر تعلقات کی بحالی کے لیے کمیٹی بنانے پر متفق ہو گئے:سعودی میڈیا

ریاض:سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ ایران اور مصر نے تعلقات کی بحالی کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل پر ابتدائی سمجھوتہ کر لیا ہے۔سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران اور مصر نے تعلقات اور سیکورٹی کوآرڈینیشن کی بحالی کے لیے …

مزید پڑھیں »