جمعرات , 25 اپریل 2024

مصر

مصر نے برکس گروپ کی رکنیت کیلئے درخواست دے دی

قاہرہ:قاہرہ میں تعینات روس کے سفیر جارجی بوریشینکو نے اعلان کیا ہے کہ مصر نے ’برکس‘ (BRICS) میں شمولیت کیلئے درخواست دی ہے۔ برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقہ) متبادل کرنسیز میں تجارت کیلئے کام کر رہے ہیں، چاہے وہ ان ممالک کی قومی کرنسی ہو یا ایک نئی مشترکہ کرنسی، مصر اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔ سفیر کا …

مزید پڑھیں »

قاہرہ میں مصری صدر اور عراقی صدر محمد شیاع السوڈانی کی ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

قاہرہ:محمد شیاع السوڈانی گزشتہ روز 12 افراد پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد لے کر مصر پہنچے۔ جہاں دونوں ممالک کے وفود نے آپس میں ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔آج قاھرہ میں مصر کے صدر "عبدالفتاح السیسی” سے عراق کے وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی” نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں محمد شیاع السوڈانی نے عراق کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت نے سرحدی حفاظتی قانون کی خلاف ورزی کی ہے:مصر

قاہرہ:باخبر مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ سرحدی واقعے کے بعد ایک اعلیٰ سطحی مصری سیکورٹی وفد نے تل ابیب کا دورہ کیا اور صیہونی حکومت کے سیکورٹی حکام کو سرحدی سیکورٹی قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے پیغام پہنچایا۔ ان ذرائع کے مطابق، اس مصری وفد نے اس دورہ کے دو مقاصد حاصل کیے ہیں؛ پہلا، …

مزید پڑھیں »

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کا ایک وفد جس کی سربراہی تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کر رہے ہیں کل ہفتےکو مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچا ہے۔ یہ دورہ مصری قیادت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ادھر مصر کی سرکاری دعوت پر اسلامی جہاد کا ایک وفد بھی قاہرہ میں ہے۔ حماس کی سرکاری …

مزید پڑھیں »

مصر کی سرحد پر 3 صیہونی فوجی ہلاک

قاہرہ:صیہونی فوج نے آج صبح مصر کی سرحد پر مسلح تصادم میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان آویخای ادرعی نے اپنے ٹویٹر پیج پر مصر کی سرحد پر آج صبح اور دوپہر کو مسلح جھڑپوں میں اپنے دو فوجیوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔ معا نیوز ویب سائٹ کے …

مزید پڑھیں »

مصر کا ایران کے ساتھ تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم

قاہرہ:مصر کے حکام نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کیا ہے ۔ مصر کے سابق وزیر خارجہ نے اخبار الشرق‌ الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قاہرہ، مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے ایران کے مثبت اشارے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مصر کے سابق وزیر خارجہ نبیل فہمی نے کہا …

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور مصر کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

انقرہ:  ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایک دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور مبارک …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر اور مصری صدر السیسی کی ملاقات متوقع

تہران:مصری اعلی حکام نے عرب امارات کے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ملک جلد سفارتی عملہ تعیینات کریں گے اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات رواں سال کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔ مصر کے حکومتی ذرائع نے متحدہ عرب امارات کے اخبار نیشنل کو بتایا کہ عمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور تعلقات کی …

مزید پڑھیں »

الاخوان کے سربراہ البدیع، قائمقام محمود عزت اور6 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ:مصرکی ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، انکے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کو سزائے موت سُنا دی ۔محمد البدیع اور محمود عزت کے علاوہ دیگر 6 رہنماؤں میں محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود شامل ہیں۔ العریبیہ کے مطابق الاخوان المسلمون کے مذکورہ …

مزید پڑھیں »

مصر، ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہے، سفارتی ذرائع

تہران:باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، عمان کے بادشاہ کا حالیہ دورۂ قاہرہ ایران اور مصر کے درمیان ثالثی کیلئے تھا۔بعض باخبر سفارتی ذرائع ابلاغ نے عمان کے سلطان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ملاقات تہران اور قاہرہ کے تعلقات کے حوالے سے کی گئی تھی۔ ذرائع نے نیو عرب …

مزید پڑھیں »