ہفتہ , 20 اپریل 2024

مصر

ایران اور مصر کا جلد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے رکن نے کہا ہے کہ ایران اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک جلد سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے۔ فداحسین مالکی نے خطے اور عالمی سطح پر مصر کے اہم کردار اور تاریخی اور تہذیبی مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے بعد مصر کیساتھ بھی سنجیدہ تعلقات کےلیے پرامید ہیں: ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ سنجیدہ تعلقات کے لیے پرامید ہیں۔امیرعبداللہیان نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی خطے کے ممالک اور مصر کے ساتھ تعلقات کو بہتربنانے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ دونوں ملکوں کے مفادات کے تحفظ کے دفاتر تہران اور قاہرہ میں فعال ہیں اور ان دونوں دفاتر کے …

مزید پڑھیں »

خانہ جنگی کے شکار ملک کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کرنیکا فیصلہ

قاہرا : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر اتفاق کرلیا گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر میں عرب وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پر اتفاق کرلیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں سوڈان …

مزید پڑھیں »

عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی کوشش

بغداد:ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔ العربی الجدید نیوز سائٹ نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ ماہ بغداد میں مصر اور ایران کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی خبر دی ہے۔ مصری سفارتی ذرائع نے اس نیوز …

مزید پڑھیں »

مصر: بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 17 افراد ہلاک

قاہرہ: مصر کے صوبے الوادی الجدید میں ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا میں شائع ہونےو الی رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ خوفناک ٹریفک حادثہ ملک کے شمال مغربی صوبے الوادی الجدید میں پیش آیا جہاں شاہراہ پر ایک تیزرفتار بس آگے جاتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

عراق اور عمان ایران اور مصر کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: مصری سفارت کار

تہران: ایک مصری سفارت کار نے کہا ہے کہ عراق اور عمان ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں۔’الزمان’ بین الاقوامی اخبار نے قاہرہ کے ایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے جس نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا، کہا ہے کہ مصر اس ثالثی کا خیر مقدم کرتا ہے، خاص طور …

مزید پڑھیں »

مصر کی مسجد الاقصیٰ پر صہیونی حکومت کے حملوں کی مذمت

قاہرہ:مصری وزارت خارجہ نے آج علی الصبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ پر صہیونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے نیز مسجد الاقصیٰ کے خلاف صہیونی حکومت کی کھلی جارحیت کہ جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود خواتین سمیت متعدد فلسطینی نمازیوں اور معتکفین زخمی ہوئے کی مذمت کی ہے۔ مصر نے اعلان …

مزید پڑھیں »

مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ریاض:مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔سعودی نیوز ایجنسی واس کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر وہ جدہ میں سحری پر سعودی ولی عہد کے مہمان تھے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور السیسی نے …

مزید پڑھیں »

شامی وزیر خارجہ 12 سال بعد؛ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے

قاہرہ:شامی وزیر خارجہ بحران کے آغاز اور اپنے ملک کے خلاف بیرونی سازشوں کے بعد مصر کے اپنے پہلے دورے پر آج قاہرہ پہنچ گئے ہے۔المیادین نیوز سائٹ نے جمعہ کو باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ "فیصل مقداد” قاہرہ کے سرکاری دورے کے دوران اپنے مصری ہم منصب "سامع شکری” سے ملاقات اور گفتگو …

مزید پڑھیں »

قرآن مجید کی توہین کرنے سے قرآن کریم کی حرمت میں کبھی کمی نہیں آئے گی:شیخ الازهر

قاہرہ:جامعۃ الازہر کے چانسلر احمد الطیب نے کہا: اعجاز القران لا متناہی سمندر کی طرح ہے کہ خداوندعالم نے اس کے ذریعہ اپنے پیغمبر اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت کی ہے۔ شیخ الازہر جناب احمد الطیب نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: اعجاز القران لا متناہی سمندر کی طرح ہے …

مزید پڑھیں »