پیر , 1 مارچ 2021

مقاومت

بیروت، ہلاکت خیز دھماکے کے مبینہ ملزمان کے خلاف ریڈ نوٹس جاری

انٹرپول نے گزشتہ سال اگست میں بیروت میں ہوئے ہلاکت خیز دھماکے کے مبینہ ملزم جہاز کے کپتان اور مالک کے لئے ریڈ نوٹس لبنان سمیت باقی ممالک کو جاری کردیے ہیں۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ جہاز کے کپتان اور مالک کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے جس میں کیمیائی مواد کو محفوظ نہیں بنایا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل ، اسرائیل پریشان + ویڈیو

لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھنے بعد اسرائیل پر خوف طاری ہو گیا ۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://dai.ly/x7xwmj8    …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی سرنگ دیکھ کر اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام + ویڈیو

مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس سرنگ کا ویڈیو جاری کیا کیا ہے جو بہت ہی طویل ہے۔ حزب اللہ نے شام میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا انتقام لینے کی دھمکی دی ہے۔ حزب اللہ لبنان کی اسی دھمکی کو دیکھتے ہوئے اسرائیل میں کافی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ تعریف کے مستحق

لبنان کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کا اقدام قابل قدر ہے اور لبنانی حکومت اور عوام حزب اللہ لبنان کے قدرداں ہیں۔ ابلاغ نیوز نے البناء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزير خارجہ شربل وہبہ نے بیروت میں امریکی سفیر ڈورٹی شیا کے ساتھ ملاقات میں …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی طاقت جرمنی کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی

برلن؛ جرمن پارلیمنٹ مشرق وسطیٰ سمیت دنیا میں حزب اللہ کی مقبولیت سے پریشان ہونے لگی ہے۔ جمعرات کو جرمن پارلیمنٹ میں ملسمانوں کی دفاعی تنظیم حزب اللہ پر پابندیاں عاید کرنے سے متعلق ایک بل پر رائے شماری کی گئی جس میں یہ بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے۔جرمنی کی دونوں حکمراں جماعتوں نے لبنانی حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کی بحرین میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر مبنی کانفرنس کی مذمت

بیروت: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات برقرار کرنے پر مبنی کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک صہیونی کے اشتراک سے مذہبی اور دینی آزاد کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی ، جس میں …

مزید پڑھیں »

حزب‌الله لبنان میں مظاہرہ فساد اور نا انصافی کے خلاف ہے

  اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے سابق ادوار میں حکومتوں نے ملک کے اقتصادی اور صنعتی شعبوں پر توجہ نہیں دی اور موجود حالات میں اقتصادی فساد اور نا انصافی کے خلاف مظاہرے قدرتی امر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے  وزراء کی ذمہ داریوں کو سنگین قرار دیتے …

مزید پڑھیں »

شام نے کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے اقدام کی حمایت

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی حکومت نے” آویویم ” میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔ شامی وزارت خارجہ کا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔اس فوجی بکتربند گاڑی کا نام ولف ہے، یہ 325 ہارس پاور کے چھ لیٹر انجنوں سے لیس ہے۔ اس کا وزن آٹھ ٹن ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پرحملےمیں حزب اللہ اور لبنانی قوم کے ساتھ ہیں: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے اسرائیلی دشمن کے فوجی اڈے پرراکٹ حملوں کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو مزاحمتی قوتوں کو طاقت سے دبانے کی پالیسی مہنگی پڑے گی۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی قوتوں کونشانہ …

مزید پڑھیں »