پیر , 16 دسمبر 2019

حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کی بحرین میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر مبنی کانفرنس کی مذمت

بیروت: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات برقرار کرنے پر مبنی کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک صہیونی کے اشتراک سے مذہبی اور دینی آزاد کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی ، جس میں …

مزید پڑھیں »

حزب‌الله لبنان میں مظاہرہ فساد اور نا انصافی کے خلاف ہے

  اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے سابق ادوار میں حکومتوں نے ملک کے اقتصادی اور صنعتی شعبوں پر توجہ نہیں دی اور موجود حالات میں اقتصادی فساد اور نا انصافی کے خلاف مظاہرے قدرتی امر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے  وزراء کی ذمہ داریوں کو سنگین قرار دیتے …

مزید پڑھیں »

شام نے کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے اقدام کی حمایت

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی حکومت نے” آویویم ” میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔ شامی وزارت خارجہ کا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔اس فوجی بکتربند گاڑی کا نام ولف ہے، یہ 325 ہارس پاور کے چھ لیٹر انجنوں سے لیس ہے۔ اس کا وزن آٹھ ٹن ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پرحملےمیں حزب اللہ اور لبنانی قوم کے ساتھ ہیں: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے اسرائیلی دشمن کے فوجی اڈے پرراکٹ حملوں کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو مزاحمتی قوتوں کو طاقت سے دبانے کی پالیسی مہنگی پڑے گی۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی قوتوں کونشانہ …

مزید پڑھیں »

لبنان پراسرائیلی جارحیت کے بعد آخری حد تک جائیں گے:حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنانی مزاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سرحد پرجھڑپ ختم ہوگئی ہے تاہم اس کے بعد ہم ایک ایسے دور میں داخل ہوچکے ہیں جس میں کوئی سرخ لکیرنہیں۔ حزب اللہ لبنان پرجارحیت کی صورت میں صہیونی دشمن کے خلاف آخری حد تک جائے گی۔ حسن نصراللہ کا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا منہ توڑ جواب، صیہونی فوج کا ڈویژن کمانڈر ہلاک

حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈویژن کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔المنار ٹی وی نے بتایا ہے کہ اتوار کی شام، شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے آویمیم میں ایک اسرائیلی فوجی ڈویژن پر حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کا ڈویژن کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ المنار کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ شہید …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ڈرونز کے حملے کا ہر صورت میں جواب دیا جائے گا:سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سمجھ لینا چاہیے کہ لبنان کی فضائی حدود اسرائیلی ڈرونز کے لئے بازنہیں ہے۔سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ بیشک لبنان گذشتہ اتوار سے جدید مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور اسرائیلی دشمن بھی لبنان کی جوابی کارروائی کے لئے آمادہ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے اسرائیل کے سرنگوں شدہ ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔حزب اللہ لبنان نے گذشتہ سنیچر کو صاحیہ علاقہ میں اسرائیل کے سرنگوں ہونے والے ڈرونز کو لبنانی فوج کے انٹیلیجنس ادارے کے حوالے کردیا ہے۔ اسرائیل ڈرونز کے بارے میں ہونے والی تحقیقات سے پتہ چلا ہے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوس طیارے مار گرائے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے اسرائیل کے دو جاسوس طیاروں کو جنوبی بیروت میں مار گرایا ہے۔العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی ٹولے کے دو جاسوسی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »