بدھ , 24 اپریل 2024

حزب اللہ

صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

بیروت:میڈیا ذرائع نے شبعا فارم کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملہ کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع جبل دوف نامی علاقے پر حزب اللہ لبنان نے توپخانہ اور مارٹر سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

بیروت:ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے کہا کہ فوج کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائل ایک بہت بڑا اسٹریٹیجک خطرہ ہیں۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج کے …

مزید پڑھیں »

جو ملک بھی صیہونی حکومت کے ساتھ روابط معمول پر لانے کا راستہ اختیار کرے اس کی مذمت ہونی چاہئے:سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونیوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول مسلمین کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سنیں۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شب میلاد پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک خطاب میں مسلمین عالم سے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کا پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت

بیروت:حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم علاقائی ممالک اور مقامی مذہبی تنظیموں اور تمام سیاسی اور مقبول گروہوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تکفیریوں اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو فروغ دیں۔ لبنان کی حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں نمازیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان

بیروت:حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔ صیہونی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی ریزرو فوج کے جنرل آموس گلعاد نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ معاملات …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر حزب اللہ کا ردعمل

بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے میڈیا ہاوسز اور ان کے بعض اہلکاروں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اس بیان میں کہا گیا ہے: امریکی حکومت اور دنیا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا لیبیا کے سیلاب زدگان کے ساتھ اظہار ہمدردی

بیروت:لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے لیبیا کے طوفان کی تباہی اور تباہ کن سیلاب سے متاثر عوام کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہزاروں لوگوں کے لقمہ اجل بننے اور لاپتہ …

مزید پڑھیں »

دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے الجرود کی پہاڑیاں آزاد کرنے کی سالگرہ کے حوالے سے ایک نمائش کا اہتمام کیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم

بیروت:حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور اردن سے لبنان کو بجلی کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

لبنان کو امریکہ کے مشورے کی ضرورت نہیں، حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آقاؤں سے کہیں کہ لبنانیوں کو مشورہ دینے کے بجائے اس ملک کی اقتصادی امداد تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کرے۔ لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ "ہاشم صفی الدین” نے امریکی صدر کے مشیر "آموس …

مزید پڑھیں »