منگل , 2 مارچ 2021

حشد الشعبی

الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دشمن کےحملوں کے خلاف عوامی مظاہرہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے شہریوں نے عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔بغداد الیوم نیوز ویب سائٹ کے مطابق الرمادی شہر میں مظاہرے کے شرکا الحشدالشعبی کی حمایت میں نعروں والے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے اور وہ اسرائیل وامریکا کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

عراق دھماکہ: رضاکار فورس الحشد الشعبی کے7جوان شہید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق سے امریکا کو فوری انخلا ء کرنا چاہیئے، الحشد الشعبی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے داعش کی خفیہ بنیادوں کو اکھاڑ پھینکنے میں امریکہ کی رخنہ اندازیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان علی الحسینی …

مزید پڑھیں »

امریکہ علاقے کی سلامتی سے کھیلنا چاہتا ہے، الحشدالشعبی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام شامل کرنے کا امریکی مقصد علاقے کی سلامتی کو نقصان پہنچانا اور مشرق وسطی میں ایک اور بحران پیدا کرنا ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار …

مزید پڑھیں »

شام؛ داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔عراقی ذرائع ابلاغ کے اعلان کے مطابق شام کی سرحد پر واقع داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کے میزائل حملے میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ عراقی سرحد کے قریب شام میں …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا، الحشدالشعبی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ ابو مہدی المہندس نے امریکی اقدامات کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی فوجی و سیکورٹی تنظیمیں علاقے میں بالادستی قائم کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کا عراق سے غیرملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ عراق سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لئے اپنے قانونی حق سے استفادہ کریں گے۔اس بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ عراق …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی عراق کا ایک عظیم سرمایہ ہے: مشیر عراقی قومی سلامتی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی قومی سلامتی کے مشیر نے اس بات کےساتھ کہ عوامی رضاکارفورسز حشدا لشعبی عراقی قومی کی طاقت کی علامت اوران کی نمائندہ تنظیم ہے کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کرنے میں مذکورہ تنظیم نے ناقابل تردید کردار ادا کیا ہے۔ عراقی قومی سلامتی کے مشیر ’’فالح الفیاض ‘‘نے اس بات کےساتھ کہ عوامی …

مزید پڑھیں »

عراقی وزيراعظم کا حشد الشعبی کو سکیورٹی فورسز میں شامل کرنے کا حکم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے رضاکار فورس (حشد الشعبی ) کو عراقی سکیورٹی فورسز میں باقاعدہ طور پر شامل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی کے اس حکم کے بعد عراق کی رضاکار فورسز کو عراقی فوج سے وابستہ فوجی اداروں اور یونیورسٹیوں میں تربیت کا موقع ملےگا …

مزید پڑھیں »

کیا «حشد شعبی» دہشتگرد گروہوں کی لسٹ میں شامل ہونے والی ہے؟

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی تعمیر نو کے لئے کویت میں امیرِ کویت کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کو اب ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے جو کہ حشد الشعبی کو دہشتگرد کہلانے کے مترادف ہے۔ بحرینی حکومت نے چند افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حشد الشعبی …

مزید پڑھیں »