منگل , 21 مئی 2019

کویت

امیر کویت کی توہین کے الزام میں کویتی مصنفہ کو جیل کی سزا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )کویتی عدالت نےامیر کویت صباح الاحمد الصباح کی توہین کے الزام میں کویتی مصنفہ سارہ ادریس کو جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اتوار کے روز سارہ ادریس کی گرفتاری کے احکامات جاری ہونے کے بعدوہ خود پیش ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے اوپر لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

کویت: ڈرون کی مدد سے قیدیوں تک منشیات پہنچانے کی کوشش

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )کویت کی سیکیورٹی فورسز نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں سینٹرل جیل کے احاطے سے ایک چھوٹا ڈرون طیارہ پکڑا ہے جس کی مدد سے جیل میں منشیات پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سینٹرل جیل کے حکام کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ حوثیوں سے متعلق اپنی سیاست پر نظرثانی کررہا ہے؛ کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )کویتی وزیرخارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح نےکہا کہ حوثیوں کے تعلق سے عادل الجبیر کے موقف نے ہمیں حیرانی میں ڈال دیا ہے۔عادل الجبیر نے یمن کے سیاسی مسائل میں حوثیوں کی مشارکت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عادل الجبیر کے یوٹرن سے ایسا لگتا ہے ایک سال جنگ کے بعد سعود …

مزید پڑھیں »

سرحدوں پر عدم استحکام سے آل سعود تشویش میں مبتلا ہے: صباح خالد الحمد

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )کویت کے وزیر خارجہ نے سعودی سرحدوں پر عدم استحکام کے بارے میں سعودی حکام میں شدید تشویش کی خبر دی ہےکویت کے وزیر خارجہ صباح خالد الحمد نے جمعرات کو کویتی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے یمنی سرحدوں پر جنگ اور اقتدار میں انصاراللہ کے لئے سیاسی مشارکت تسلیم کئے جانے پر سعودیوں کی …

مزید پڑھیں »

کویت کا نماز عید کھلے میدانوں میں ادا نہ کرنے کا حکم

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)کویتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گذشتہ عید الفطر کی طرح اس سال کے عید الاضحیٰ کی نماز کھلے میدانوں میں ادا نہیں کی جائے گی۔ جس کے باقاعدہ طور پر احکامات جاری ہو گئے ہیں۔ کویتی ذرائع کا کہنا تھا کہ کھلے میدانوں میں نماز عید ادا نہ کرنے کے احکامات ملک کی مخدوش سکیورٹی صورت …

مزید پڑھیں »

کویت میں داعش سے منسلک کویتی شہری گرفتار

کویت سٹی (مانٹیرنگ ڈیسک )کویتی وزارت داخلہ نے گذشتہ روز اعلان کیا ہے کویتی سکیورٹی اہلکار داعش سے منسلک کویتی شہری کو گرفتارکرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار شدہ شہری کا نام عثمان زبن نایف اور عمر 26 سال ہے۔ وزارت داخلہ نے مزید کہا ہے کہ عثمان ایک سرکاری ملازم ہے جو اپنا آفس کمپیوٹر …

مزید پڑھیں »

کویت کا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینےپر زور

کویت سٹی (مانٹیرنگ ڈیسک ) کویت کی پارلیمنٹ کے سپیکر مرزوق علی الغانم نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں فروغ پرزور دیا ہے۔ مرزوق علی الغانم نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے ممالک کے درمیان رابطہ ہے ایران کے ساتھ کویت اور خلیج فارس تعاون کونسل کے دیگر رکن ممالک …

مزید پڑھیں »

کویت ; 50 افراد کو زندہ جلا دینے پر 36 افراد کو سزائے موت

کویت سٹی(آن لائن)کویت میں 50 افراد کو زندہ جلا دینے کے الزام میں ایک کویتی خاتون سمیت 36 افراد کو سزائے موت کا حکم دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت کے شہر الجہراء میں 2009 میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ایک کویتی خاتون نے شادی کے خیمہ کو چاروں طر ف سے آگ لگا دی تھی جسکی زد …

مزید پڑھیں »

کویت کو سولہ سال میں پہلی بار بجٹ میں خسارے کا سامنا

کویت سٹی (مانٹیرنگ ڈیسک )دنیا پھر میں جاری تیل کی قیمتوں میںگراوٹ کی وجہ سے تیل سےمالامال خلیجی ریاست کویت کوگذشتہ سولہ سالوں میں پہلی بار ملکی بجٹ میں خسارے کا سامنا ہو رہاہے۔یادرہےکہ 2014ء سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے تیل کی آمدنی پر منحصر ممالک کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے …

مزید پڑھیں »

فرانس کویت کو 30 فوجی ہیلی کاپٹرز فراہم کریگا

پیرس (مانٹیرنگ ڈیسک) فرانسیسی وزیر دفاع جین لی ڈرین نے کویت کے دورے پر ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت 30 فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں گے۔ سودے کی مالیت 101 ارب ڈار ہے۔ دونوں ممالک نے اکتوبر 2015ء میں ایک معاہدے اتفاق کیا تھا جس کے تحت 2.5 ارب ڈالر کا دفاعی سامان مہیا کرنا …

مزید پڑھیں »