بدھ , 22 مئی 2019

کویت

بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا

العہد نیوزویب سائٹ کے مطابق کویت میں ایک شیعہ ممبرپارلیمنٹ کا پار لیمانی تحفظ منسوخ کردیئے جانےکے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا – کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کا پارلیمانی تحفظ ، عراق کی عوامی رضاکارفورس کی حمایت اور سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی وجہ …

مزید پڑھیں »

کویت کی شیعہ مسجد اور ایئرپورٹ پر داعش کےحملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت میں ایک شیعہ مسجد اور ایئرپورٹ کو دھشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنائے جانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کویت کے اینٹیلجنس ادارے نے دھشتگردوں کی جانب سے دھشتگردانہ کاروائیوں کے لیے تیار کردہ منصوبہ کی اطلاع حاصل کرتے ہی ملک بھر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دئے جبکہ تین دھشتگردوں کو …

مزید پڑھیں »

کویت ،60 لبنانیوں کا حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں قیام منسوخ کردیا

کویت سٹی (نامہ نگار) کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں 60لبنانیوں کا قیام منسوخ کر دیا ہے۔ کویت میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکام نے حزب اللہ سے تعلق کے سبب 60 لبنانی باشندوں کے قیام کے اجازت نامے منسوخ کردیئے ہیں۔ کویتی اخبار القبس کے مطابق خلیجی ممالک کی تعاون کونسل کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

کویت: ’’حزب اللہ ‘‘ کے ساتھ روابط کے الزام میں تین لبنانی با شندوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

کویت سٹی:کویت نے تین لبنانی با شندوں کو ’’حزب اللہ ‘ کے ساتھ روابط کے الزام میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔مقامی عربی اخبار کے مطابق سیکیورٹی حکام نے تین لبنانی با شندوں کو حزب اللہ کے ساتھ تعلقات کی بنا پر دو ہفتوں کے اندر اندر کویت چھوڑنے کا نو ٹس جا ری کر دیا ہے۔نو ٹس …

مزید پڑھیں »

کویت، حزب اللہ سے تعلق پر 3 عراقی اور 11 لبنانیوں کو بے دخل کردیا گیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں گیارہ لبنانی اور تین عراقی شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔ کویتی روزنامے نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے سوموار کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان چودہ افراد کو اسٹیٹ سکیورٹی سروس کی درخواست پر بے دخل کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے فوری طور پر اس …

مزید پڑھیں »

اگر میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے جائیں تب بھی مظلوموں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گا،عبد الحمید دشتی

کویت کی پارلیمنٹ کو ممبر عبد الحمید دشتی نے کہا ہے اگر میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے جائیں تب بھی مظلوموں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ عنقریب دھشتگردوں کے حامی ممالک منجملہ سعودی عرب اور ترکی کے خلاف اقدامات انجام دئے جائیں گے۔ان بیانات کے بعد کویت کی پارلیمنٹ کے ایک اور نمائندے حمد …

مزید پڑھیں »

کویت کا شام میں زمینی فوج نہ بھیجنے کا اعلان

کویت کی کابینہ کے وزیر مشاور محمد المبارک الصباح نے اعلان کیا ہے کہ کویت شام میں اپنی زمینی فوج نہیں بھیجےگا کویت شام کے خلاف عربی اتحاد کا حصہ نہیں بنےگا کویت اپنے ملک کے اندر داعش کے خلاف کارروائی پر یقین رکھتا ہے۔ کویت کی کابینہ کے وزیر مشاور محمد المبارک الصباح نے اعلان کیا ہے کہ کویت …

مزید پڑھیں »