ہفتہ , 20 اپریل 2024

کویت

کویت؛ قتل کیس میں پاکستانی سمیت 7 افراد کو پھانسی

دوحہ: کویت میں 2017 کے بعد پہلی بار 7 افراد کو عدالت کے حکم پر پھانسی دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں ایک قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 خواتین اور 5 مردوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر آج عمل درآمد کرتے ہوئے مجرمان کو ایک ساتھ پھانسی دیدی گئی۔ جن …

مزید پڑھیں »