جمعہ , 19 جولائی 2019

کویت

عراق کی تعمیرنو میں ایک ڈالر کی بھی مدد فراہم نہیں کریں گے۔امریکی وزیر خارجہ

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو میں کوئی مدد نہیں کرے گا۔جب کہ عراق کو تباہ و برباد کرنے میں امریکی کردار داعش دہشت گرد گروہ سے کسی بھی طرح سے کم نہیں ہے، حکومت کویت نے ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو اور اس سلسلے میں مدد فراہم کرنے والے ملکوں …

مزید پڑھیں »

کویت میں عراق کی عالمی تعمیرنو کانفرنس کا آغاز

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی تعمیرنو سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس متعدد اقتصادی طاقتوں اور علاقائی و بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت سے پیر کے روز کویت میں شروع ہو گئی۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں جو تین روز تک جاری رہے گی برسوں کی جنگ کے بعد عراق کی تعمیرنو کے بارے میں مختلف ممالک …

مزید پڑھیں »

کویتی محکمہ جیل خانہ جات نے قید کے دورانیے کے قوانین میں رد وبدل کر دیا

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں جیل میں گزارے گئے دنوں اور سالوں کو اپنے ملک کے قانون کے مطابق گردانا جاتا ہے ،کسی کے جیل میں ایک ماہ پندرہ دن اور کسی کا تیس دن ہوتاہے ۔تاہم عرب ملک کویت میں جیل خانہ جات کے قوانین اور ضوابط میں ترمیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدکی مدت …

مزید پڑھیں »

کویت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینون کے لیے 9 لاکھ ڈالر کی امداد

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست کویت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار اقوام متحدہ کےادارے ’اونروا‘ کو پناہ گزینوں کے لیے سروسز فراہم کرنے کے لیے 9 لاکھ ڈالر کی امداد جاری کی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کوبتایا کہ کویتی حکومت کے ایک وفد نے امریکی شہر ’نیویارک‘ میں ’اونروا‘ کے …

مزید پڑھیں »

کویتی حکومت کا سعودی عرب پر سخت برہمی کا اظہار

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کویت کے وزیر صنعت و تجارت کی توہین کی ہے جس پر کویت نے سعودی عرب پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کویت کے وزیر صنعت و تجارت خالد الروضان کی توہین کرکے ثات کردیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہو جائےگا:امیر قطر

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔ کویت کے بادشاہ نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس میں تمام رکن ممالک کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

مزید پڑھیں »

کویتی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ کویتی حکام کے مطابق حادثے میں آرمی چیف محفوظ رہے۔ کویتی وزارت دفاع کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخدر کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم واقعے …

مزید پڑھیں »

امیر کویت نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے نئی کابینہ کی تشکیل کی منطوری دے دی ہے۔ نئی کابینہ میں امیر کویت کے صاحبزادے بھی شامل ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے ایک حکم نامے کے ذریعے شیخ جابر المبارک الصباح کو وزیر اعظم مقرر کرتے ہوئے نئی کابینہ …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس فلاپ

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں سعودی عرب سمیت اہم ملکوں کے سربراہاں شریک نہیں ہوئے جس کے باعث دو روزہ اجلاس کو مختصر کردیا گیا۔ رائے الیوم کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں …

مزید پڑھیں »

شام میں امن قائم ہونے سے عراق کی سیکورٹی مستحکم ہو گی، فواد معصوم

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہو گی۔ عراقی صدر فواد معصوم نے کویت میں ایک پریس کانفرنس میں شام اور عراق کی مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی کے تعلق سے بغداد اور دمشق کے سیکورٹی معاہدے کی …

مزید پڑھیں »