جمعہ , 23 اگست 2019

کویت

امیر کویت نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے نئی کابینہ کی تشکیل کی منطوری دے دی ہے۔ نئی کابینہ میں امیر کویت کے صاحبزادے بھی شامل ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے ایک حکم نامے کے ذریعے شیخ جابر المبارک الصباح کو وزیر اعظم مقرر کرتے ہوئے نئی کابینہ …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس فلاپ

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں سعودی عرب سمیت اہم ملکوں کے سربراہاں شریک نہیں ہوئے جس کے باعث دو روزہ اجلاس کو مختصر کردیا گیا۔ رائے الیوم کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں …

مزید پڑھیں »

شام میں امن قائم ہونے سے عراق کی سیکورٹی مستحکم ہو گی، فواد معصوم

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہو گی۔ عراقی صدر فواد معصوم نے کویت میں ایک پریس کانفرنس میں شام اور عراق کی مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی کے تعلق سے بغداد اور دمشق کے سیکورٹی معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

کویت میں اسرائیل مخالف کانفرنس کا انعقاد

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کانفرنس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عام کرنے کے خطرات کا ذکر کیا گیا اور فلسطین کے دفاع کے لیے آواز اٹھانے پر زور دیا گیا ہے۔ اسرائیل مخالف تحریک نے آج کویت میں اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات کو عام کرنے کے مقابلے کے لیے ایک کانفرنس منعقد کی ہے۔یہ کانفرنس مجلس الأمه …

مزید پڑھیں »

کویت: ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر غیر ملکیوں کو بے دخل کرنیکی تجویز

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی حکومت نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والے غیر ملکی افراد کو بے دخل کرنے کی تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کویت کے سیکریٹری داخلہ نے ایک روز قبل نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد کو کچھ تجاویز پیش کیں جن میں ٹریفک قوانین کے حوالے …

مزید پڑھیں »

کویت کی کابینہ نے استعفی دیدیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کویت کی کابینہ نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔

مزید پڑھیں »

روس : عالمی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران صہیونی ریاست کا وفد بھاگ گیا

کلمہ حق‘ ادا کرنے پرامیر کویت کی اپنے اسپیکر کے اقدام کی بھر پور تعریفروس : عالمی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران صہیونی ریاست کا وفد بھاگ گیا Posted by Iblagh News on Samstag, 21. Oktober 2017 کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ایک برقی مراسلے میں کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مروزق الغانم کے اس …

مزید پڑھیں »

قطر بحران کا حل ،کویت کےامیر کا سعودی عرب کا دورہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کویت کے امیرشی‍خ صباح الاحمد الصباح ایک بار پھر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق کویت میں دو ہفتہ کے بعد خلیج فارس تعاون …

مزید پڑھیں »

’’بن زاید کے بیٹے‘‘داعش گردی کیخلاف لڑ رہے ہیں تو دہشت گردی خیریت سے ہے:عبداللہ النفیس

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور کویتی مفکر عبداللہ النفیس نے اپنے ایک خطاب میں امارات کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’شیخ زاید کے بیٹے‘‘دہشت گردی کے خلاف لڑرہے ہیں تو دہشت گردی خیریت اور عافیت سے ہے۔عبداللہ النفیس کے حوالے سے مشہور ہےکہ وہ اماراتی اور سعودی پالیسیوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، النفیس اکثر دونوں کو …

مزید پڑھیں »

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ کویت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم کیا جاسکے جس سے وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے …

مزید پڑھیں »