اتوار , 15 دسمبر 2019

یمن

یمن کے میزائلی حملے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ قاصم میزائلوں سے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوئے ہیں۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یاد دہانی کرائی کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سرحدی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

صنعا: سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے ابھی تک اس جارحیت میں جانی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔ سعودی فوجی اتحاد نے صوبہ صعدہ کے سرحدی …

مزید پڑھیں »

یمن سے سوڈانی فوج واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم

صنعا: یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن سے فوج واپس بلا لینے کے سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سوڈانی فوج کو واپس بلا لینے کا فیصلہ یمن میں مزید خونریزی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوگا – سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے جمعہ کو اس بات …

مزید پڑھیں »

میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نےمیزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ جہاں یمن کی بحری بری …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے 2 ڈرون طیارے تباہ

صنعا: یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمن کے دفاعی میزائل سسٹم نے سعودی عرب اتحاد کے دو جاسوس ڈرون طیاروں کو  جیزان اور عسیر میں سرنگوں کردیا ہے ۔یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج سعودی …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے شہید

صنعا: یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں نہ پھٹنے والا بم المنقم گاؤں میں پھٹ کیا جس …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی انٹلیجنس کا گھناونا منصوبہ ناکام

  (ابلاغ نیوز) یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی انٹیلجنیس کے ایک تخریبی منصوبے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی سیکورٹی ایجنسیوں نے یمن میں سعودی انٹلیجنس سے وابستہ دو گروہوں کا پتہ لگا کر …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے کہا کہ سعودی اتحاد کے ڈرون طیارے کو کل رات حجہ کے علاقے میں مار گرایا گیا۔ یحی السریع کا کہنا ہے کہ اس کی …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام کے مظاہرے اور یمنی فوج کی جارحین کے خلاف کارروائی

صنعا: جنوبی یمن کے الوضیع علاقے کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے جارح سعودی اور اماراتی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کے آبائی وطن الوضیع کے علاقے کے عوام نے ان مظاہروں کے دوران یمن سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے باہر نکلنے …

مزید پڑھیں »