ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ دو ہزار سولہ سے سعودی اتحاد کی جانب سے محاصرے کی بنا پر بند ہے اور صنعا سے پروازوں کا سلسلہ بھی بند رہا ہے۔ صنعا ایرپورٹ …

مزید پڑھیں »

امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن

صنعا:صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ایک اعلی عہدے دار علی القحوم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اور چین کی سرگرمیوں میں اضافے کے بعد، امریکہ نے یمن کے جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

12 ملین سے زیادہ یمنی بچوں کو مدد کی ضرورت ہے:انتساف

صنعا:انسانی حقوق کی تنظیم "انتساف” نے اعلان کیا ہے کہ 12 ملین سے زائد یمنی بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔خواتین اور بچوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیم "انتساف” نے اتوار کے روز تشدد اور جنگ کے شکار بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں اعلان کیا کہ یمنی بچے بدترین ذہنی، جسمانی اور …

مزید پڑھیں »

یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ

صنعا:خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاراللہ اور سعودی اتحاد سے وابستہ 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق انصاراللہ اور سعودی اتحاد نے ایسے 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ کیا ہے جو سرحدی صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے ساتھ جھڑپوں میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ یمن کے قیدیوں کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

صنعا:یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں ‎سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینس گرینڈ برگ نے ایک بیان میں یمن کی موجودہ صورت حال کو بحرانی قرار دیتے ہوئے اس ملک میں ایک سیاسی راہ حل کے حصول …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا

صنعا:سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔بعض ذرائع مذکورہ ایجنٹ کو نکالے جانے کی وجہ عبوری کونسل میں شمولیت کو قرار دیتے ہیں کیونکہ متحدہ عرب امارات نے انہیں کونسل کا نائب سربراہ نامزد کیا تھا۔سعودی عرب نے یمن کی صدارتی کونسل کے ایک رکن کو، جو سعودی عرب سے وابستہ …

مزید پڑھیں »

لاکھوں بارودی سرنگیں یمن میں شہریوں کو نقصان پہچا رہی ہے:او سی ایچ اے

صنعا:لاکھوں بارودی سرنگیں یمن میں شہریوں کو نقصان پہچا رہی ہے،جب کہ یمن میں جنگ تھم گئی ہے اور ریاض اور صنعاء مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کی کوشش کر رہے ہیں، آٹھ سالہ جنگ اب بھی جانی نقصان اور نقصانات چھوڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ …

مزید پڑھیں »

جنوبی لبنان کی آزادی ایک اسٹریٹجک موڑ تھا:مہدی المشاط

صنعا:مہدی المشاط نے لبنان کے لیے اپنے مبارکبادی پیغام میں مزید کہا: "یمن جنوبی لبنان میں یوم مزاحمت اور آزادی کے تخلیق کاروں کے ساتھ ساتھ اس راہ میں مزاحمت کرنے والے رہنماؤں اور لوگوں کو بہت احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔” یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا: جنوبی لبنان کی مزاحمت اور آزادی کا …

مزید پڑھیں »

غذائی قلت درپیش ہونے کی وجہ سے لاکھوں یمنی بچے ہلاک ہوسکتے ہیں:یونیسیف

صنعا:اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے مطابق 9 سال سے جاری اقتصادی محاصرے کی وجہ سے یمن کو غذائی قلت درپیش ہے جس کی وجہ سے لاکھوں یمنی بچے ہلاک ہوسکتے ہیں۔اقوام متحدہ نے یمن میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث لاکھوں بچوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گذشتہ نو سالوں سے اقتصادے محاصرے کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا

دوحہ:دوحہ میں تعینات یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔سفیر راجیح بادی نے کہا کہ قطر یمن میں چھوٹے کاروباری منصوبوں کی مالی معاونت کرے گا جس کے ذریعے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر یمن کو انسانی اور ترقیاتی مدد فراہم کرتا ہے، …

مزید پڑھیں »