جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

اسرائیلی کشتیاں ہمارا قانونی ہدف ہیں، یمنی وزیراطلاعات

صنعا:یمن کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر سے گزرنے والی اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات موجود ہیں اور وہ ہمارا قانونی ہدف ہیں۔ یمنی وزیراطلاعات ضیف اللہ الشامی نے المیادین سے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ ہم بحیرہ احمر سے گزرنے والی تمام اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ضیف اللہ کی …

مزید پڑھیں »

یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

اسلام آباد:عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کو ایک صیہونی بحری جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے صیہونی بحری جہاز کا نام "گیلکسی لیڈر” ہے جس میں عملے کے 22 …

مزید پڑھیں »

ہم اسرائیلی جہازوں کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:یمن

صنعا:یمن کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ یمنی فوج صیہونی حکومت کے جہازوں کو کسی بھی موڑ پر نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یمن کے ایک فوجی ذریعے نے المیادین کے ساتھ ایک انٹرویو میں تاکید کی: "ہماری افواج بحیرہ احمر میں اور ایسی کسی بھی جگہ پر صیہونی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں جس …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی طرف سے ہمارے ڈرون کی تباہی کے جواب کا ہمارا حق محفوظ ہے، الحوثی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں۔ روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب …

مزید پڑھیں »

یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار

صنعا:یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ یمن کے صوبہ ذمار کی جنرل رضاکار فورسز کے دس ہزار افراد نے "طوفان الاقصیٰ” عنوان سے ٹریننگ مکمل کرلی۔ یمنی ذرائع نے جمعے کے روز بتایا کہ صوبہ ذمار میں دس ہزار رضاکاروں کی ٹریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

بحیرہ احمر میں اسرائیلی کشتیوں پر حملہ کریں گے، انصاراللہ کی دھمکی

صنعا:یمنی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے صہیونی اہداف پر کئی حملے کئے ہیں۔ دشمن پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کریں گے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی کرامت اور عزت جہاد میں پنہاں ہے۔ امت مسلمہ کو طاقتور ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اپنا دفاع کرسکے۔ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ

صنعا:متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس کے دوران صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں …

مزید پڑھیں »

یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

صنعا:یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہم نے صہیونی دشمن کے مختلف حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے کہ جن میں مقبوضہ سرزمین کے جنوبی علاقے ایلات میں فوجی اہداف بھی شامل ہیں۔ اس رپورٹ میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

صہیونی تنصیبات کو بلیسٹک میزائل حملوں کا نشانہ بنایا، یمنی فوج

صنعا:فوجی ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں صہیونی فوج کی تنصیبات پر بیلسٹک میزائل حملوں کا دعوی کیا ہے۔یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں غاصب صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور دیگر تنصیبات پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

صہیونی تجاوزات ختم ہونے تک حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ

صنعا:انصاراللہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارہ تباہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک صہیونی مظالم ختم نہ ہوجائیں، اسرائیلی تنصیبات پر حملے جاری رہیں گے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے یمنی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے امریکی ڈرون طیارے …

مزید پڑھیں »