جمعرات , 25 اپریل 2024

یمن

یمن:حوثیوں نے یمنی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا

صنعا:یمن کے حوثیوں نے یمنی سمندری حدود کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو مارگرایا، امریکا کی جانب سے ڈرون تباہ کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں حوثیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ائیر ڈیفنس نے یمن کی سمندری حدود میں اسرائیل کی مدد کیلئے پرواز کرنے والے امریکی ڈرون …

مزید پڑھیں »

آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا!انصار اللہ کی عراقی مزاحمت کو خراج تحسین

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ جنگ ​​میں عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کی باضابطہ انٹری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سراہا۔یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے مقبوضہ علاقوں میں عراقی مزاحمتی فورسز کے پہلے آپریشن کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ہم صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے:یمن

صنعا: یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے منگل کی رات جبالیہ کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا کہ اسرائیل جو قتل عام کر رہا ہے وہ ایک ایسا سنگین جرم ہے کہ جس پر کوئی انسان خاموش نہیں سکتا۔ محمد عبدالسلام نے سوشل نیٹ ورک پر لکھا کہ صیہونی حکومت خطے کے …

مزید پڑھیں »

یمن کی فوجی مداخلت سے مغرب پریشان، نتن یاہو کے تلخ انجام کے بارے میں چہ میگوئیاں

یروشلم:صہیونی حکومت کے خلاف حملوں میں یمنی فوج کی باقاعدہ شمولیت کے بعد واشنگٹن حکام نے صہیونی حکومت کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات شروع کئے ہیں۔صنعاء کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت میں غاصب صہیونی فورسز کے خلاف میں باقاعدہ کے اعلان کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے، یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت دفاع کے پروپیگنڈا ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبداللہ بن عامر نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

تہران، جوانوں کا انصاراللہ اور فلسطینیوں کے حق میں یمنی سفارت خانے کے باہر اجتماع

تہران:یمنی فوج کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ میں داخل ہونے کے باقاعدہ اعلان کے بعد تہران میں جوانوں نے یمنی سفارت خانے کے باہر جمع ہوکر یمنی فوج اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ یمنی فوجی ترجمان کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل حملوں …

مزید پڑھیں »

جب تک صیہونیوں کے جرائم بند نہیں ہوتے، یمن کے حملے جاری رہیں گے:یمنی سفیر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر نے کہا کہ صیہونیوں پر یمنی فوج کے حملے اس وقت تک بڑھیں گے جب تک غزہ میں اس وحشیانہ اتحاد کے جرائم بند نہیں ہوتے۔ تہران میں تعینات یمنی سفیر ابراہیم الدیلمی نے مہر نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم پر انصار اللہ یمن کے میزائل اور ڈرون حملے جاری

صنعا:یمنی المسیرہ چینل نے صیہونی حکومت پر یمنی انصار اللہ کے ڈرون اور میزائل حملوں کی تصاویر نشر کیں۔یمنی انصار اللہ کے جنگی اطلاعات کے محکمے نے صیہونی حکومت پر میزائل اور ڈرون حملوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان حملوں کے آغاز میں یمنی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم لہرایا گیا اور غزہ کی حمایت میں اللہ اکبر جب …

مزید پڑھیں »

یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔، فوجی ترجمان

صنعا:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف پر حملے کئے ہیں اس طرح انصاراللہ عملی طور پر صہیونی فوج کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

یمنی انصار اللہ کی جنگ میں شمولیت کا مطلب ایک نیا محاذ کھولنا ہے، صیہونی میڈیا

یروشلم:عبرانی میڈیا نے یمن کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کا مطلب خطرناک مرحلے میں داخل ہونا بتایا ہے۔عبرانی میڈیا نے یمن کی انصار اللہ کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کو غاصب صیہونی رجیم کے تباہ کن قرار دیا ہے۔ عبرانی میڈیا نے لکھا کہ حوثی جنگ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل …

مزید پڑھیں »