ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ رکھتی ہیں:عبرانی میڈیا

یروشلم:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔صہیونی میڈیا نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد عام کا اعلان کیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ نے مزید …

مزید پڑھیں »

یمن، صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے لئے رضاکارانہ رجسٹریشن، تل ابیب کو تشویش

صنعا:عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن میں صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے لئے رضاکارانہ رجسٹریشن شروع ہوا ہے جس سے تل ابیب حکام کو پریشانی لاحق ہوئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکام کو یمنی حوثیوں کی جانب سے جنگ کے لئے رضاکاروں کے نام اندراج کرنے کا سلسلہ شروع ہوا جس سے تل ابیب کی پریشانی میں …

مزید پڑھیں »

یمن کی انصار اللہ نے صیہونی رجیم پر میزائل داغے، ذرائع

صنعا:بعض عبرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کو میزائل سے نشانہ بنایا۔بعض ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فورسز نے غاصب صیہونی رجیم کو نشانہ بناتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی شہروں پر میزائل داغے ہیں۔ عبرانی ذرائع کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ یمنی انصار اللہ نے مقبوضہ علاقوں کو میزائل …

مزید پڑھیں »

یمنی ساحل پر امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملہ

واشنگٹن:امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے ساحلی علاقوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہاز پر انصاراللہ نے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔یمنی تنظیم انصاراللہ نے امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ کردیا ہے۔امریکی دفاعی افسر نے دعوی کیا ہے کہ یمنی ساحل پر موجود امریکی جنگی کشتی پر کئی میزائل داغے گئے ہیں۔ امریکی چینل سی این این نے …

مزید پڑھیں »

یمنی عوامی کی فلسطین مہم سے صیہونیوں کی نیندیں حرام

صنعا:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد عام کا اعلان کیا ہے۔ان ذرائع ابلاغ نے مزید تاکید کی: حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ …

مزید پڑھیں »

یمن میں غزہ کی حمایت میں بڑی ریلی

صنعا: یمن کے شہر صعدہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور وحشی صہیونی دشمن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یمن کے شہر صعدہ میں آج فلسطینی مزاحمت کی حمایت اور وحشی صہیونی دشمن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شرکاء نے یمن اور فلسطین کے جھنڈے اٹھائے فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نعرے لگائے۔ شرکائے مارچ نے …

مزید پڑھیں »

مغرب نے صیہونی حکومت کو فلسطینی قوم کے خلاف ہر قسم کے جرائم کی اجازت دے رکھی ہے:سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

صنعا:یمنی انقلاب اور انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے آج اس بات پر تاکید کی کہ مغرب اور امریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے قبضے کو جاری رکھ سکے۔ مغرب حقوق اور آزادی کے میدان میں جو القابات اٹھاتا ہے فلسطینی قوم کے حوالے سے ان کی کوئی قدر …

مزید پڑھیں »

یمنی قیادت کی فلسطینیوں کو ’طوفان اقصیٰ‘ آپریشن پر مبارک باد

صنعا:یمن کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر محمد العیدروس نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی ریاست کے خلاف شروع کی گئی طوفان الاقصیٰ کارروائی پر فلسیطنی قوم اور حماس کی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔ خیال رہے کہ ہفتے کے روز القسام بریگیڈ کی طرف سے شروع کیے گئے’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن میں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا یمن کے بحران کے حل کے لئے قطر کی حمایت کا خیر مقدم

صنعا:یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی نے یمن میں اقوام متحدہ کی ثالثی کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی حمایت کو مضبوط بنانے کے لئے قطر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈبرگ نے یمن میں جامع سیاسی عمل کی بحالی کے بارے میں قطر …

مزید پڑھیں »

صنعا اور اردن کے درمیان پروازوں کی معطلی پر یمن کی انصار اللہ کا ردعمل

صنعا:یمن کی انصار اللہ نے صنعا اور اردن کے درمیان پروازوں کی معطلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یمنی فضائی کمپنی کو کشیدگی میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔ یمن کی انصار اللہ نے صنعا اور اردن کے درمیان پروازوں کی معطلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یمنی فضائی کمپنی کو کشیدگی میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔ پروازوں کی معطلی …

مزید پڑھیں »