ہفتہ , 6 مارچ 2021

یونان

یونان ، مہاجرین کیمپ میں کورونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

کراچی: یونا ن کے مہاجرین کیمپ میں بچے کو جنم دینے والی ماں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے ، خاتون نے ریٹسونا کے مہاجر کیمپ میں واقع اسپتال میں بچے کو جنم دیا جس کے بعد اسپتال کے عملے میں شامل 10افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ تین کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ، خاتون کیساتھ …

مزید پڑھیں »

یونانی فوج کی طرف سے مہاجرین پر آنسو گیس کی بوچھاڑ

یونانی فوجیوں نے سرحد پار کرنے کے خواہش مند مہاجرین کے خلاف آنسو گیس اور گیس گرنیڈوں کا استعمال کیا۔یونانی سرحدی فوج کی طرف سے بھاری تعداد میں گیس گرنیڈوں اور آنسو گیس کی برسات کی وجہ سے یورپ جانے کے لئے ترکی کے ضلع ایدرنے کی سرحد پر منتظر بیٹھے مہاجرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔دھوئیں کے …

مزید پڑھیں »

یونان کا سعودی عرب میں پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان

یونان نے اپنے پیٹریاٹ دفاعی میزائل نظام کو سعودی عرب میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔وہ یہ میزائل امریکا ، برطانیہ اور فرانس کے ساتھ ایک مشترکہ پروگرام کے حصے کے طور پر نصب کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونانی حکومت کے ترجمان اسٹیلیوس پیٹساس نے ایتھنز میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ میزائل سعودی عرب کی لاگت …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی تارکین وطن کو روکنے کیلئے یونان سمندر میں باڑ نصب کریگا

کراچی: ترکی سے غیر ملکی تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے یونان کی جانب سے سمندر میں تیرتی ہوئی باڑ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو آئندہ تین ماہ میں فعال ہو جائے گی۔ 2.73؍ کلومیٹر طویل یہ باڑ ایک نجی ٹھیکیدار کے ذریعے نصب کی جا رہی ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے …

مزید پڑھیں »

یوناما کے سربراہ کا دورہ ایران، افغان امور کا جائزہ

تہران:افغانستان میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر (UNAMA) کے سربراہ ایرانی اور عالمی حکام کے ساتھ افغان امور پر بات چیت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں.یوناما کے سربراہ "تادامیچی یاماموتو” کی قیادت میں وفد ایرانی اور عالمی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جن کا مقصد افغانستان کے مسائل پر مذاکرات …

مزید پڑھیں »

یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار کی تصاویر ملحاظہ کیجئے

( ابلاغ نیوز) یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں »