ہفتہ , 8 اگست 2020

یو اے ای

یمن کو سعودی عرب اور امارات نے جہنم میں تبدیل کردیا، جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کی تاریخ رقم کرکے یمن کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے برطانوی جاسوس کو معاف کر دیا

ابوظہبی (مانیرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے برطانوی طالب علم کو معافی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔31 سالہ میتھیو ہیڈجز نے اس الزام سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی پی ایچ ڈی کے کیے تحقیق کر رہے تھے نہ کہ جاسوسی۔ اقوام متحدہ نے اپنے …

مزید پڑھیں »

خاشقجی قتل کے خلاف ایفل ٹاور پر مظاہرہ

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)خاشقجی سمیت تمام صحافیوں کے قتل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایفل ٹاور کے سامنے صحافیوں کی عالمی تنظیم نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ایفل ٹاور پر ہونے والے مظاہرے کے دوران ایفل ٹاور کی لائٹیں بجھادی گئیں اورعالمی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سعودی عرب پر دباو ڈالے تا کہ صحافیوں سے انصاف کیا …

مزید پڑھیں »

امارات اورسعودیہ مغرب کی خواہش پر غاصب صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کررہے ہیں:لیبیا کے مفتی اعظم

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے مفتی نے اس بات کے ساتھ کہ سعودی عرب کے حکمران ،علماء،مفکرین ،دانشوروں اورعوام کے حقوق کو پامال کررہے ہیں کہا ہے کہ جمال خاشقچی کا بہیمانہ قتل سعودی عرب کی جنایت کا ایک اورنمونہ ہے۔ ایک بیان میں لیبیا کے مفتی اعظم ’’صادق الگریانی‘‘نے اس بات کے ساتھ کہ سعودی عرب کے حکمران ،علما ء،مفکرین …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر ثقافت و کھیل کا جامعہ مسجد ابوظہبی کا دورہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی وزیر ثقافت و کھیل نے ابوظہبی کی شیخ زید جامعہ مسجد کا دورہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر کھیل کا دورہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب اسرائیل کی ٹیم نے ابوظہبی میں جوڈو کے مقابلوں میں شرکت کی اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔ متحدہ عرب امارات کے روزنامے دی نیشنل نے کے مطابق اسرائیلی وزیر …

مزید پڑھیں »

امارات میں کھیلوں کا مقابلہ، طلائی تغمہ جیتنے پر اسرائیلی ترانہ پیش

ابوظہبی (مانیڑنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہلی خلیجی ریاست بن گئی جہاں کھیلوں کے مقابلے میں طلائی تمغہ جتنے پر اسرائیلی ترانہ پڑھا اور جھنڈا لہرایا گیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ابوظہبی میں جاری عالمی جوڈو ٹورنارمنٹ میں اسرائیلی کھلاڑی کی جانب سے سونے کا میڈل جیتنے پر ان کا قومی ترانہ پیش …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی: 750 میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک امریکی کمپنی نے ابوظہبی میں انتہائی تیز تیرین ہائپر لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہائپر لوپ میں مقناطیس کواستعمال کیا جاتا ہے جس کا مقصد مسافروں کو 750 میل فی گھنٹے کی رفتار سے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے حالانکہ امارات ایران کے تیل کے اہم خریداروں میں شامل ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف …

مزید پڑھیں »

دبئی ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

یواےای (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج کے ڈپٹی ترجمان عزیز راشد نے کہا ہے کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے نتیجے میں کئی پروازیں معطل ہو گئیں۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے اتوار کی صبح صماد تین ڈرون طیارے کے ذریعے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے …

مزید پڑھیں »

خوشخبری: متحدہ عرب امارات نے ٹرانزٹ ویزہ فری کردیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کردیا۔حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی سے ویزے کی معیاد میں مزید 4 دن کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ لینے کے لیے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے دنیا بھر کے مسافروں …

مزید پڑھیں »