جمعہ , 3 جولائی 2020

یو اے ای

سعودی عرب اور امارات کی طرف سے ٹرمپ کے اقدامات کی حمایت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عربیہ کی حکومت کے بعد متحدہ عرب امارات نےبھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شام اور یمن میں سیف زونز کے منصوبے اور اس کے نسل پرستانہ اقدامات کی حمایت کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران متحدہ عرب امارات کے بادشاہ نے شام اور یمن میں سیف زونز کی حمایت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات میں بغاوت کا اشارہ دیدیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات میں ممکنہ بغاوت کی بات کہی ہے۔خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے جو سعودی عرب کی سیاسی اور سیکورٹی کونسل کے رکن بھی ہیں، بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔بی بی سی عربی ویب سایٹ نے اپنی رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

متحدہ امارات کا سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر اور سعودی عرب کے مابین تیران اور صنافیر نامی جزائر کی ملکیت کے معاملے متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ دے مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق امارات میں حکمران خاندان آل نھیان سے گہرے اور قریبی تعلقات رکھنے والے امارات یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر ’’عبدالخالق عبداللہ‘‘ نے تیران اور صنافیر …

مزید پڑھیں »

قندھار بم دھماکوں میں ہمارےپانچ سفارتکار مارے گئے ہیں : متحدہ عرب امارات کی تصدیق

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے بم دھماکوں میں اس کے پانچ سفارتکار مارے گئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز افغانستان میں اپنے ملک کے پانچ سفارتکاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

دبئی میں ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے،رپورٹ

د بئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دبئی مرکز شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں ہر ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش ہو رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے دبئی میں کھولے جانے والے نئے انٹر نیشنل فر ٹیلٹی …

مزید پڑھیں »

یمن پر مزید جارحیت کیلئے متحدہ عرب امارات کی تیاریاں

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )عسکری معاملات پرنظر رکھنے والی ’’جانیز‘‘نامی برطانوی ویب سائٹ نےانکشاف کیا ہے کہ متحدہ امارات یمن پرمزید جارحیت کرنے کےلیے افریقی ملک ایرٹیریا کے ’’عصب‘‘ نامی بندرگاہ میں تیاریاں کررہا ہے۔ویب سائٹ کےمطابق گزشتہ پانچ مہینوں سے امارات نے ’’عصب‘‘ بندرگاہ سے قریب ’’عصب‘‘’’ایئرپورٹ‘‘ میں 9 میراج (2000) کے طیارے، 2(UK-60 Black Hawk) ہیلی کاپٹرز ،2(Bell …

مزید پڑھیں »

ایمریٹس کی پاکستانی مسافروں کو 40 فیصدتک رعایت کی پیشکش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمریٹس نے ختم ہوتے سال 2016 پرپاکستانی مسافروں کے لیے اختتام سال خصوصی رعایتی پیشکش متعارف کرادی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لیے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔یہ پیشکش ایمریٹس کے یورپ، شمالی امریکا، افریقہ، مشرق بعید اور مشرق وسطیٰ کے وسیع تر نیٹ ورک کی منزلوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی کمپنی اسرائیل کیلئے بحری جنگی جہاز تیار کررہی ہے:انکشاف

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )روزنامہ یدیعوت آحار انوت نے انکشاف کیا ہےکہ متحدہ عرب امارت اور لبنان کی دو کمپنیاں اسرائیل کے لئے بحری جنگی جہاز تعمیر کررہی ہیں۔ ابوظہبی کی ایک بڑی کمپنی نے اسرائیل کے لئے بحری جنگی کشتیاں بنانے کی ذمہ داری لے لی ہے۔اس روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے …

مزید پڑھیں »

دبئی 5لاکھ پھولوں سے ہوائی جہاز کو سجا دیا گیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے مریکل گارڈن میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی نقل کو 5لاکھ پھولوں اور پودوں کی مدد سے خوبصورت اور دلکش انداز میں سجایا گیا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔عملے کے دو سو افراد نے180دنوں میں دنیا کے سب سے بڑے طیارےA380کی نقل تیار کی جس کے بعد اس …

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی میں 31 ملین درہم کی نمبر پلیٹ فروخت

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیجی ریاستوں میںخلیجیوں کی عیاشیاں، فضول خرچی اور مسرفی تو دنیا بھر میں مشہور ہے، مگر حال ہی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور یمن پر جارحیت کے بعد خلیجی ریاستوں میں کفایت شعاری کی منادی کی گئی اور اس حوالے سے احکامات بھی جاری ہوئے۔ لیکن متحدہ عرب امارات کی ریاست میں 31 ملین …

مزید پڑھیں »