پیر , 13 جولائی 2020

یو اے ای

یو اے ای:کرونا وائرس کے ایک دن میں 85 نئے کیس سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات نے بدھ کو کرونا وائرس کے 85 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ان کے بعد ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 133 ہوگئی ہے۔یو اے ای کی وزارتِ صحت کی خاتون ترجمان نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ 52 افراد مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔متحدہ عرب امارات نے کرونا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: دبئی ایکسپو 2020 اسٹاف ممبر میںکرونا وائرس کی تصدیق

ایکسپو 2020 دبئی عالمی میلے کے منتظمین جو اکتوبر میں شروع ہونے والے ہیں ، نے عملے کے درمیان ایک کورونا وائرس کیس کی تصدیق کی ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ ایک ترجمان نے اس معاملے کی تصدیق رائٹرز کے ذریعہ دیکھے گئے خط پر تبصرہ کرنے کی درخواست کے جواب …

مزید پڑھیں »

امارات؛ 2 ہفتے کے لیے ایئرپورٹس بند کرنے کااعلان، پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کیلیے خصوصی اقدامات

متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرونا وائرس کے روک تھام کی خاطر 2 ہفتے کے لیے ایئرپورٹس بند کرنے کا اعلان کے بعد حکومت پاکستان اپنے شہریوں کو واپس لانے کیلیے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی نے کورونا وائرس کے سدباب کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے پابندیاں، خلیجی فضائی کمپنیوں کو7 ارب ڈالر متوقع خسارے کا سامنا

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے ‘کرونا’وائرس نے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان سے دوچارکیا ہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیوں کو متوقع طور پر7 ارب ڈالر خسارے کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فضائی سفر پرپابندیاں، ریزرویشن میں کمی، سیاحوں کی آمد ورفت کی بندش اور کاروباری سرگرمیوں کے ٹھپ ہونے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے دو مریض چل بسے

متحدہ عرب امارات میں حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امارات کی وزارت صحت کے زیر انتظام کمیونٹی پروٹیکشن یونٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے باعث فوت ہونے والوں میں 78 سالہ ایک شخص یورپی ملکوں سے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی لیبیا میں ہفتر کو غیر قانونی طریقے سے ایندھن کی فراہمی

لیبیا میں ، طرابلس کی  نیشنل پٹرولیم اتھارٹی (این او سی) کے سربراہ ، مصطفیٰ ثنا اللہ نے متحدہ عرب امارات  کی   خلیفہ ہفتر کو طیارے کاا یندھن  فراہم کرنے  کی مذمت کی ہے۔  انہوں نے کہا ہے  کہ اقوام متحدہ کی جانب سے  ہفتر کے زیر کنٹرول  ملک کے مشرقی  حصے میں ایندھن  کی ترسیل   پر پابندی عائد ہے …

مزید پڑھیں »

عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر

کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔کورونا وائرس اس وقت سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر ، بحرین ، کویت اور عمان جیسے خلیج فارس کے عرب ملکوں اور اسی طرح عراق ، لبنان ، فلسطین ، تیونس ، …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات:سینما، نائٹ کلب،کنسرٹس اور شادی کے اجتماعات پر پابندی

متحدہ عرب امارات میں شامل دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار 15 مارچ سے اس ماہ کے آخرتک تمام تفریحی سرگرمیوں اور شادی کے اجتماعات پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی کی حکومت کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نائٹ کلبوں ، سینماگھروں میں سرگرمیاں اور کنسرٹس کا انعقاد …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے 15 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد ملک میں کرونا کے کل متاثرین کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔گذشتہ …

مزید پڑھیں »

محمد بن زاید آل نہیان کورونا وائرس میں مبتلا

متحدہ عرب امارات کے با خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اسے قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات  کےبا خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن …

مزید پڑھیں »