جمعہ , 3 جولائی 2020

یو اے ای

متحدہ عرب امارات، بحری ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ساحل کے نزدیک پاناما کے بحری ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 ملاح ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے جبکہ متعدد لاپتا ہیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ساحل سے 21 میل دوری پر بحری ٹینکر حادثے کا شکار ہوگیا، ٹینکر میں 55 افراد سوار تھے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنا آگیا

متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی (وام) نے امارات کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کی حالت مستحکم ہے اور ان کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی …

مزید پڑھیں »

شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد

 شارجہ: شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانیبرادری نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکا نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب وہ مارکیٹ میں پاکستانی کینو کا ٹیگ دیکھتے ہیں تو انہیں فخر محسوس ہوتا ہے۔شرکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیسٹول میں آکر ایسے لگا کہ وہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

دبئی : متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج

دبئی: متحدہ عرب کے چند تعلیمی اداروں نے بارشوں اور خراب موسم کے سبب کل اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ سرکاری محکمے نے انہیں ہر صورت کھولنے کی ہدایت کی۔گلف نیوز کیرپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہے اور سڑکیں بھی زیر آب آگئیں، جس کے پیش نظر چند پرائیوٹ …

مزید پڑھیں »

امارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا

پیرس: فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق امارات میں قائم یورپی فوجی اتحاد ہیڈ کوارٹر میں مختلف یورپی ممالک کے فوجیوں کی میزبانی کی جائےگی۔

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات:موسلا دھار بارش میں سڑکیں تالاب بن گئیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات ميں بارش سے معمولات زندگی متاثر ہيں، جہاں وقفے وقفے سے موسلا دھاربارش نے کئی علاقوں کو تالاب بنا دیا۔ اتوار سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگيا ہے۔ محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ مزید 3 دن تک جاری رہے گا۔ یو اے ای کے …

مزید پڑھیں »

شارجہ، ہولناک ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری سمیت 2 افراد جاں بحق

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں گاڑی اماراتی ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں پاکستانی شہری سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کے علاقے خورفقان میں تیز رفتار کار راہگیر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پاکستانی شہری سمیت 18 سالہ اماراتی نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے۔سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمنی وزیر نے کہا کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد اور مدارک موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارت کی تیل کمپنیاں اور شیشے کے شہر آئندہ ہمارے نشانے پر ہوں گے:یمنی فوج

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اعلی یمنی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارت کی تیل کمپنیاں اور شیشے کے شہر آئندہ ہمارے نشانے پر ہوں گے۔مذکورہ فوجی کمانڈر نے المیادین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی سرزمین کے اندر دو آئل فیلڈز پرحملہ میں متحدہ عرب امارات کے لیے ٹھوس پیغام موجود ہے اور ہمیں امید …

مزید پڑھیں »

ایران نے عرب امارات جانے والا تیل کا جہاز عملے سمیت پکڑ لیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب عرب امارات جانے والا تیل کا ایک جہاز عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔مقامی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جہاز کو خلیج فارس میں تحویل میں لیا گیا جو مبینہ طور پر ڈیزل اسمگل کر رہا تھا۔ جہاز لنکا پورٹ سے عرب عمارات کی طرف …

مزید پڑھیں »