جمعہ , 6 دسمبر 2019

یو اے ای

مصنوعات پرپابندی، اماراتی حکام کی عالمی ادارے کو قطر کے خلاف درخواست

ابو ظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے قطر میں مصر اور خلیجی ممالک کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت پر پابندی کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق قطری وزارت اقتصادیات کی جانب سے ملک میں بحرین، سعودی عرب، مصر، اور متحدہ عرب امارات میں تیار کی جانے والی ادویات اور دیگر اشیاء کی فروخت پر …

مزید پڑھیں »

ریاض اور ابوظہبی علاقائی جرائم کے ستون ہیں:ترک صدر کے مشیر یاسین آکتائے

ترک صدر کے مشیر اور حکمران جماعت ـ جماعت انصاف و ترقی ـ کے نائب سربراہ برائے انسانی حقوق یاسین آکتائے (Yasin Aktay) نے کہا ہے کہ ایک بدعنوان اور فاسد نظام جمال خاشقجی کے قتل اور مصر، یمن اور شام میں دوسرے جرائم کا ذمہ دار ہے اور ریاض اور ابوظہبی اس نظام کے دو ستون ہیں۔ ترک صدر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا خفیہ دورہ امارات ، اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے اپوزیشن لیڈر اور لیبر پارٹی کے سربراہ آوی گیبائی نے دسمبر 2018ء کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کا خفیہ دورہ کیا تھا۔یہ دورہ امارات اور اسرائیل کےدرمیان خفیہ تعلقات کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔ عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق آوی گیبائی …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات میں ہندوستان کے 28 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہلاکت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں میں ہندوستان کے اٹھائیس ہزار پانچ سو سے زائد محنت مزدوری کرنے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ہندوستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

یو اے ای کا قومی فضائی کمپنی کی دمشق کے لیے پروازیں بحال کرنے پر غور

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ( جی سی اے اے) نے قومی فضائی کمپنی امارات ائیر لائنز کی شام کے دارالحکومت دمشق کے لیے پروازیں بحال کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اتوار کو ایک بیان میں اس امر کی اطلاع دی ہے۔اس سے تین روز پہلے گذشتہ جمعرات …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات 7 سال بعد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2011 میں شامی تنازع کے آغاز پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے دمشق میں بند کیا گیا اماراتی سفارت خانہ ایک بار پھر سے کھولنے کی تمام …

مزید پڑھیں »

امارات حکومت نے شہزادی لطیفہ بنتِ محمد المکتوم کی تازہ تصاویرجاری کردیں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہزادی شیخہ لطیفہ بنتِ محمد المکتوم کی تازہ تصویر جاری کردی گئی ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات دم توڑ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی شہزادی گزشتہ کئی مہینوں سے منظرنامے سے غائب تھیں جس کے سبب افواہیں گردش کررہی تھیں کہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات اورسعودیہ نے شام کو تباہ کرنے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کئے:شامی مفتی اعظم

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے مفتی اعظم نے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اورقطر کی علاقائی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ممالک نے شام کی سات سالہ جنگ میں دہشتگردوں کو مسلح کرنے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ’’شیخ احمد بدرالدین حسون‘‘نے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اورقطر کی علاقائی پالیسیوں کی …

مزید پڑھیں »

علاقے میں عدم استحکام کا باعث سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں ، قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ملکوں میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ نے سی …

مزید پڑھیں »

یمن کو سعودی عرب اور امارات نے جہنم میں تبدیل کردیا، جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کی تاریخ رقم کرکے یمن کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »