جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران وعمان نے کی معاشی تعلقات کے فروغ پر تاکید

  ایران کے دورے پر آئے ہوئے علی بن مسعود السنیدی اتوار کے روزمحمد جواد ظریف کیساتھ ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ اور سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور نے ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔ اس ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں ایران و جارجیا کےباہمی تعاون کا باعث

جارجیا کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جارجیا کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے اتوار کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے جارجیا کے ہم منصب الکساندر خوتیسیاشویلی کیساتھ ملاقات …

مزید پڑھیں »

ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ علی رضا رشیدیان نے جو سعودی عرب کے دورے پر ہیں کل رات ہونے والے اس مسودے پر دستخط …

مزید پڑھیں »

امریکہ مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلنے سے باز رہے: الخز علی

عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کوعراقیوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔ سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل الخزعلی نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک

سعودی عرب کی خبررساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے حکام  نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب اور یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں سعودی عرب  کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کی حمایت نیز متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

فلوریڈا واقعے کی تحقیقات میں امریکا سے تعاون کے خواہاں ہیں: محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے انہیں فلوریڈا واقعے میں اپنی طرف سے ہرممکن تعاون اور تفتیش میں معاونت کی پیش کش کی ہے۔ ولی عہد نے امریکی صدر سے ٹیلیفون پر فلوریڈا میں پیش آنے والے المناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے …

مزید پڑھیں »

حرمین ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز

  سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین پروجیکٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ بدھ کے روز سے ٹرین سروس پھر سے بحال ہو جائے گی۔ اس سے قبل جدہ کے نیو کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس ٹرین کا اسٹیشن تیار کرنے کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ حرمین ایکسپریس کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز …

مزید پڑھیں »

امریکی ہوائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سوموار کے روز ہوائی اڈے کے قریب دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں میں وہاں پر موجود امریکی فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اتوار اور سوموار کی درمیانی شب دو میزائل بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب گرے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان راکٹ حملوں میں امریکی فوج کو ہدف بنایا گیا …

مزید پڑھیں »

عراق میں دوبارہ قتل و غارت گری ہوگی: امریکا کی وارننگ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے خبر دار کیا ہے کہ عراق میں پرامن مظاہرین پر دوبارہ قاتلانہ حملوں کا خدشہ ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری نظر سے ایسی نئی رپورٹس گذری ہیں جن میں بغداد میں عراقی مظاہرین پر پرتشدد حملے کرنے کا ثبوت …

مزید پڑھیں »

ایرانی کے صدر جاپان کا دورہ کرینگے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے جاپان کے این ایچ کے چینل کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ رواں مہینے کے آخری ہفتے میں ایران کے صدر کے ممکنہ دورہ جاپان سے دونوں ملکوں کے معاشی تعلقات میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ سید عباس عراقچی نے اس جانب اشارہ …

مزید پڑھیں »