ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ترکی نے 21 داعش دہشت گردوں کو ملک بدر کردیا

انقرہ: ترکی نے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران 21 داعش دہشت گردوں کو ملک سے نکال کر انھیں اپنے ممالک میں بھیج دیا ہے۔ ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ترکی کے کیمپوں مين اب بھی 938 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔ ترکی نے رواں ماہ 11 نومبر کو اعلان کیا تھا کہ ترکی نے داعش دہشت گردوں کو …

مزید پڑھیں »

عراق:ابو بکر البغدادی کے نائب گرفتار۔

عراقی  حکام  نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر اس گرفتار شخص کی تصاویر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ یہ  دہشت گرد  جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ پکڑا گیا ہے  (ابلاغ نیوز) عراق کے  حفاظتی  حکام نے دہشتگرد تنظیم  داعش کے مقتول لیڈرابوبکر البغدادی کے نائب  کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔عراقی پولیس نے  گزشتہ  روز شمالی صوبہ کرکوک میں ایک …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا 4 عرب ممالک سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی ٹی وی چینل 13 نے بتایا ہے کہ امریکہ نے 4 عرب ممالک کو فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ قائم کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان اور مراکش کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ قائم کریں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو جی 20 کی صدارت مل گئی

ریاض: سعودی عرب نے جی 20 رکن ممالک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب آئندہ برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔ اس سے قبل جی 20 کی سربراہی جاپان کے پاس تھی۔

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے شہید

صنعا: یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں نہ پھٹنے والا بم المنقم گاؤں میں پھٹ کیا جس …

مزید پڑھیں »

ایران خطے میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی کا مخالف ہے

( ابلاغ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مغربی ایشیا کے علاقے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی کا مخالف ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑیں امریکی پالیسیوں میں پیوست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں بیرونی …

مزید پڑھیں »

ہرمز امن منصوبہ علاقائی تحفظ کا ضامن: ایران

 (ابلاغ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اسلامی جمہوریہ  ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے کل جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتگی( Toshimitsu Motegi) کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ہرمز امن …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک

(ابلاغ نیوز) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔ ابلاغ نیوز ک رپورٹ کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں مسلح افراد …

مزید پڑھیں »

یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار کی تصاویر ملحاظہ کیجئے

( ابلاغ نیوز) یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں »