ہفتہ , 22 ستمبر 2018

مشرق وسطیٰ

گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم معلومات فراہم کی ہیں: علاء الدین بروجردی

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے سعودی عرب کے کردار اور اس کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں ایران کے سیکورٹی حکام کو اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ...

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گردی ساری دنیا کے لئے خطرہ ہے: جنرل حمید مختص آبادی

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک) ذرائع کےمطابق جنرل حمید مختص آبادی نے پیر کے دن سہ پہر کے وقت قم المقدسہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مدافعین حرم صرف حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس کا ہی دفاع نہیں کر رہے ہیں بلکہ وہ ساری دنیا کا دفاع کر رہے ہیں اور اگر تکفیری دہشت گردی مضبوط ہو گئی ...

مزید پڑھیں »

ایران کا "نظیر” نامی جدید ترین ریڈار سسٹم ایک قابل فخرریڈار سسٹم ہے،

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی نے کہا ہے کہ ایران کا "نظیر” نامی جدید ترین ریڈار سسٹم ایک بے نظیر ریڈار سسٹم ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس ریڈار سسٹم سے بچ کر اور اس کی رینج میں آئے بغیر کوئی بھی اڑنے والی شئے ایران کی فضائی حدود میں ...

مزید پڑھیں »

داعش کے مقابلے میں کامیابی کا راز عراقی عوام کا اتحاد ہے،عراقی وزیر اعظم

  موصل (مانٹیرنگ ڈیسک) وزیر اعظم حیدر العبادی اور پارلمینٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے دہشت گردوں کے قبضے سے شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے مقابلے میں کامیابی کا راز عراقی عوام کا اتحاد ہے- دونوں عراقی رہنماؤں نے موصل کی آزادی کے لئے انجام پانے والی کارروائیوں ...

مزید پڑھیں »

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کاروائی دو دسعودی فوجی ہلاک

صنعا(مانٹیرنگ ڈیسک) رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اتوار کے دن آل سعود کے مظالم اور حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب میں واقع سرحدی صوبے رقابہ سہوہ میں آپریشن کر کے غاصب سعودی عرب کے دو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔یمن کی فوج کے توپخانے نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

شام: فوج کا جنوبی حلب میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن

شام (مانٹیرنگ ڈیسک)ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے اتوار کے دن جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کی خان طومان اور ریف ادلب کی سپلائی لائن کاٹ دی۔ شام کی فوج نے جنوبی حلب میں کیڈٹ کالج کی جانب وسیع حملے کر کے اس کالج کو دہشت گردوں کے قبضے سے ...

مزید پڑھیں »

ایٹمی پروگرام کی حفاظت، ایران نے لانگ رینج میزائل سسٹم نصب کردیا

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کی حفاظت کے لئے روسی ساختہ لانگ رینج میزائل سسٹم نصب کردیا ہے ، یہ سسٹم وسطی شہر قم میں فردو ایٹمی پلانٹ پر نصب کیا گیا ہے۔ایرانی فضائیہ کے کمانڈر جنرل فرزاد اسماعیلی کے مطابق لانگ رینج میزائل سسٹم تمام حالات میں ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کرسکتا ہے۔ایرانی ٹیلی ویژن سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی فوج کے تربیتی کیمپ پر خودکش حملہ 60 ہلاک

صنعا(مانٹیرنگ ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو سعودی فوجی کیمپ سے ٹکرا دیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ فوج کے تربیتی کیمپ کی عمارت زمین بوس ہوگئی۔ سرکاری حکام نے واقعے کے نتیجے میں 60 اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جب ...

مزید پڑھیں »

خطے میں دہشت گردی کا سبب امریکی اقدامات ہیں،حسن روحانی

تہران: (مانٹیرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے پھیلنے کا سبب امریکی اقدامات ہیں، امریکا دنیا بھر میں شرپسندی پھیلا رہا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بین الاقوامی سطح پر متحد ہوکر لڑی جانی چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں ایک اجلاس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

قبلہ اول کے گرد ریل کا منصوبہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے :امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک)فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصی کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصی کے گرد و پیش میں اسرائیل کے ریل کار منصوبے کو قبلہ اول کے حوالے سے انتہائی خطرناک سازش قرار دیا ہے۔فلسطینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ اسرائیل ایک طرف یہ عویٰ کرتا ہے ...

مزید پڑھیں »