ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

عراق کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔

      اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عراقی وزیر اعظم آفس کے مطابق انہوں نے آج جمعے کے روز اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں عراقی مرجعیت ( آیت اللہ سیستانی ) کا پیغام پڑھ کر سنائے جانے کے بعد عراقی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ: سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے اسٹریٹیجک ٹاون الصیر کو بھی آزاد کرا لیا

دمشق: شامی فوج نے ملک کے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک ٹاؤن الصیر کو آزاد کرالیا ہے۔ اسٹریٹیجک ٹاؤن الصیر کی آزادی ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب پیر کے روز شامی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد جنوب مشرقی ادلب کے علاقوں ام خلاخیل اور الزر زور …

مزید پڑھیں »

بغداد کے تجارتی مراکز کو آگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد گرفتار

بغداد: عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان خالد المحنا نے کہا ہے کہ بغداد کے تجارتی مراکز کو اگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے متعدد شرپسندوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں »

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے

غزہ: صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کو ایک بار پھر غزہ پٹی کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ پٹی میں خان یونس پر دوبار بمباری کی ۔ابھی تک اس بمباری میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ نہیں ملی ہے۔صیہونی …

مزید پڑھیں »

ایران کے عوام نے ایک بار پھر دشمن کی خطرناک سازش کو ناکام بنادیا: رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کے عوام نے ایک بار پھر اپنی عظمت کا جلوہ پیش کرکے دشمن کی خطرناک سازش کو ناکام بنادیا ہے. بدھ کی صبح عوامی رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے پچھلے ایک ہفتے کے دوران ایرانی قوم …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ ظریف کی طالبان کے نمائندہ وفد سے ملاقات

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان میں قیام امن و استحکام سے متعلق ایرانی کاوشوں کے سلسلے میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملابرادر کے ساتھ تہران میں ملاقات کی ہے. افغانستان میں قیام امن سے متعلق اعلی ایرانی حکام کی افغان صدر، چیف ایگزیکٹیو، امن کونسل اور جہادی رہنماوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، ناروے کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ دنوں میں ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف ردعمل میں دارالحکومت تہران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو طلب کرکے اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا. اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت ناروے کو انتہا پسندی اور تشدد کو پھیلانے میں اس طرح کے …

مزید پڑھیں »

یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے بیس حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز شمالی حدیدہ پر پانچ اور تحیتا شہر پر دو حملے کیے ہیں۔ عسکری ذرائع کے مطابق سعودی اتحاد کے طیاروں نے جزیرہ کمران پر دس بار …

مزید پڑھیں »

ایران مظاہرے؛ شرپسندوں کا سعودی عرب، منافقین اور استعماری طاقتوں سے روابط کا اعتراف

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورسز کے سربراہ کا کہنا ہے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 182 شرپسند عناصر سیکیورٹی فورسز کے تحویل میں ہیں اور انہوں اعتراف کیا ہے کہ سعودی اور بعض دیگر ممالک کے کہنے پر ہی ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ حجت‌الاسلام سید علیرضا ادیانی نے مزید کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے …

مزید پڑھیں »