بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایرانی قوم کے دشمنوں کی ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنے کی کوشش

قم: قم میں مرجع آیت اللہ سید محمد علی علوی نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔ آیت اللہ علوی نے کہا کہ مؤمن ایکدوسرے کو موعظہ کرتے ہیں اور مؤمن کی نصیحت …

مزید پڑھیں »

ایران، مشرق وسطی کی سب سے بڑی میزائل طاقت ہے: پینٹاگون

تہران: امریکی محکمہ دفاع نے ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں بشمول بیلسٹک میزائل، ڈرون اور بحریہ کی طاقت کا ذکر کرتے ہوئے ایران کو مشرق وسطی کی سب سے بڑی میزائل طاقت قرار دے دیا ہے۔ پینٹاگون کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مشرق وسطی کی سب سے بڑی …

مزید پڑھیں »

یمنیوں نے سعودی عرب پر189 ڈرون اور 286 میزائل حملے کئے، شاہ سلمان کا اعتراف

ریاض: سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران پر الزام عائد کیا کہ ایران خطے اور ہمسایہ ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخالت کررہا ہے۔ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن جنگ کے خاتمے اورسیاسی حل کے لئے کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ شاہ …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج ،اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

صنعا: یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اسرائیل کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اور یمن پر حملے کے منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون اور میزائل نظام اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج اسرائیل کے ہر حملے اور …

مزید پڑھیں »

ایران میں امریکی مفادات کے محافظ کے سفیر کی طلبی

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ نے تہران میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر مارکوس لایٹنر کو طلب کرکے ایران کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرنے پر امریکا سے بھرپور احتجاج کیا ہے۔ خیال رہے کہ سوئٹزرلینڈ، ایران میں امریکی مفادات کا محافظ ہے۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک کے کچھ …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس؛ اسرائیلی غاصب فوج نے درجنوں مکانات مسمار کردیئے

بیت المقدس: فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہناہے صہیونی غاصب فوج نے سال 2004 سے 2018 تک کل 964 مکانات منہدم کئے تھے تاہم صرف رواں سال 2019 میں140 مکانات تباہ کردیئے ہیں۔ فلسطینی مسلمانوں کے مکانات تباہ کئے جانے سے 3ہزار118 افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صہیونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے مکانات مسمار کرکے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری

صنعا: سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے حیس اور الدیہمی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی آرمی چیف کا دورہ تہران، ایرانی سپہ سالار سے اہم ملاقات

تہران: ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی آرمی چیف نے ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کیساتھ ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل "قمر جاوید باجوہ” بروز پیر کو میجر جنرل "محمد باقری” کیساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دفاعی، عسگری اور سیکورٹی تعاون پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

پاک ایران عوامی تعلقات ایک عظیم اثاثہ، ان کا فائدہ اٹھایا جائے: صدر روحانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان دیرینہ تعلقات کو قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید بڑھانے کی اشد ضرورت ہے. صدر روحانی نے مزید کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے قریبی مراسم اور عوامی رابطوں سے دیگر شعبوں میں …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل

بغداد: عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات اور ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کی مسلح افواج کو مضبوط بنانا، عراقی عوام کی معاشی صورتحال پر توجہ دینا، کرپشن اور دہشت گردی کا مقابلہ نیز ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات …

مزید پڑھیں »