ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یمن کے کوسٹ گارڈز نے 3 کشتیوں کو ضبط کرلیا

    صنعا: یمن کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔ یمنی فوج کے بیان کے مطابق ان کشتیوں کو متنبہ کیا گیا تھا لیکن انھوں نے یمنی فوج کے انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی جس کے بعد تینوں کشتیوں …

مزید پڑھیں »

دمشق ائرپورٹ کے مضافات میں متعدد بم دھماکے

دمشق: دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب چار بم دھماکے کئے گئے ہیں۔ شامی سرکاری نیوز ایجنسی ”سانا” نے بھی بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ بم دھماکوں میں کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی علاقوں میں خطرے کی گنٹیاں بج رہی ہیں اور جولان کی پہاڑیوں قریب کئی راکٹ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ایرانی قوم کی حمایت شرمناک جھوٹ ہے: ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے ملک میں حالیہ ہنگامی آرائی سے متعلق امریکی حکام کے مداخلت پر بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکیوں کی ایرانی قوم کی حمایت شرمناک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں. ان خیالات کا محمد جواد ظریف’ نے گزشتہ روز ایران کے بعض شہروں میں حالیہ بدامنیوں کے بارے میں وائٹ ہاؤس، امریکی وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

شمخانی کی پاکستانی سپہ سالار سے ملاقات، پڑوسی ممالک ایران کی ترجیح قرار

تہران: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ علاقائی ممالک بالخصوص ہمسایوں کے ساتھ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید بڑھانا اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے. یہ بات ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے ایڈمیرل ‘ علی شمخانی’ نے آج بروز منگل نے تہران میں ایران کے دورے پر آئے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایرانی فوج کے سربراہ کی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید

  تہران: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ جہاں انھوں نےایرانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں جنرل موسوی نے پاکستان کو ایران کا اہم ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک قراردیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے، حالات قابو میں ہیں، اعلی حکام

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالات پرامن ہیں عوام غیرملکی بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔ واضح رہے کہ دو دن پہلے حکومت نے پیڑول کی قمیت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس پر ملک کے مختلف شہروں میں درجنوں جوانوں نے حکومتی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔ مظاہروں …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایرانی عوام کو سو فی صد نقصان پہنچانا چاہتا ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی عوام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے منافقانہ اور فریب کارانہ قرار دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے مختلف شہروں میں محدود پیمانے پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، ایرانی عوام کی …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی عوام کو معاشی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا حکم

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقتصادی حمایتی پیکیج عوام کو ادا کرنے کا اقدام عمل میں لائیں ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بروز جمعہ عید میلاد النبی (ص) کے موقع صدر حسن روحانی کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اقتصادی حمایتی …

مزید پڑھیں »

جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

یروشلم: فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ یوسف حساینہ نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔ جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی جہادی گروہوں کے درمیان اختلافات ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔۔

مزید پڑھیں »

مقتدا الصدر کی اپیل پر التحریر چوک پر شہریوں کا دھرنا / بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ حملہ

بغداد: بغداد کے التحریر اور السنک نامی چوکوں پر ہزاروں شہری اکھٹے ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کا مقصد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کرنا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی نامور سیاست دان مقتداء الصدر نے الحریرچوک پر دھرنے کی اپیل کی تھی۔ دوسری طرف بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ …

مزید پڑھیں »