جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

مریم العقیل کویت کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات

کویت سٹی : کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتصادی امور کی ماہر خاتون مریم العقیل کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امیر کویت کی جانب سے کسی خاتون کو وزارت خزانہ کا قلم دان سونپا جارہا ہے، اقتصادی امور کی ماہر مریم العقیل کو نایف الحجرف کی جگہ وزیر …

مزید پڑھیں »

ایران میں تیل کے نئے ذخائر دریافت / امریکہ کا ایران کے اندراختلاف ڈالنے کا منصوبہ

یزد: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یزد میں ایک عظيم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل کا ایک نیا فیلڈ دریافت کیا ہے جبکہ امریکہ ایران کے اندر اختلافات ڈالنے کی منصوبے پر کام کررہا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا

ریاض: سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے اپنی ٹویٹ میں اْن فنون کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جو مملکت میں سرکاری تعلیمی نصاب میں شامل کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر تعلیم کے ساتھ ملاقات کے بعد شہزادہ بدر نے …

مزید پڑھیں »

یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر سید عباس موسوی نے ملکی اور علاقائی مسائل کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے شام پر ترکی کے حملے کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں : ایرانی وزیر صنعت

تہران: اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور کان کنی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان، تمام بین الاقوامی حلقوں اور مختلف شعبوں میں ہمیشہ ایک دوسرے کے حامی رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی مشترکات بھی ہیں. اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور کان کنی رضا رحمانی …

مزید پڑھیں »

سعودی آلہ کار فوجیوں کا حملہ ناکام

صنعا: یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے تاہم یمنی عوام، فورسز اور قبائل بھی جارحین کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجی صوبہ تعز میں داخل ہونے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بشار اسد

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک پابندیوں کے ذریعے شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ روس ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بشار اسد کا کہنا تھا کہ مغربی ملکوں کی توقع کے برخلاف شامی عوام نے …

مزید پڑھیں »

موصل سے داعش کے اہم کمانڈر گرفتار

موصل: عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی فورسز نے صوبہ نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعشی کمانڈر کو موصل کے صنعتی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نےیمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا: عبدالملک الحوثی

صنعا: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کل یمن میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

ایران نے جاسوس ڈرون کو مار گرایا

تہران: ایرانی آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈر نے کہا ہے کہ فضائیہ فورسز نے جمعہ کی صبح جنوبی شہر ماہشہر میں ہمارے ملک میں داخل ہونے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔ یہ بات بڑیگیڈیئر جنرل "علیرضا صباحی فرد” نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر انہوں نے آج کی صبح ہماری فضائیہ فورسز نے جارحیت …

مزید پڑھیں »