جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ

یروشلم: دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ فلسطینی ذرا‏ئع نے اعلان کیاہے کہ صیہونی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کرکے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحادی افواج کی جیل میں تشدد سے 4 یمنی شہید

صنعا: سعودی اتحادی افواج کی جیل میں یمنی قیدیوں پر بدترین تشدد کیا جارہا ہے۔ یمنی قیدیوں پر نظررکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج کی جیل میں قیدیوں پر غیرانسانی مظالم ڈھائے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں 3 قیدی شہید اور متعدد دیگر کی حالت تشویش ناک ہے۔ اتحادی افواج کے اعلی افسران کے حکم …

مزید پڑھیں »

ناروے کی وزیراعظم کا دورہ عراق

بغداد: عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پیر کو بغداد میں ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ سے ملاقات میں کہا کہ عراق کو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دیگر ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کے لئے دنیا کے ملکوں کی حمایت درکار ہے – ناروے کی وزیراعظم سولبرگ نے بھی کہا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ …

مزید پڑھیں »

یمن کے بارے میں پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ رابطے میں ہیں، وزیرخارجہ ظریف

تہران: ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہر اس کوشش اور اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو یمن کی جنگ کے خاتمے پر منتج ہو وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ تہران ہراس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے کہ جو یمن کی جنگ کے لئے انجام دیا جائے کہا کہ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

ایران شام میں استحکام اور سلامتی کے لئے کوشاں رہے گا، لاریجانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا کہ ایران شام کی سلامتی اور استحکام کے لئے بھرپورتعاون کرےگا۔ تہران میں شامی سفیر "عدنان محمود” سے ملاقات میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایران شام میں عدم استحکام کا خاتمہ چاہتا ہے اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے شامی حکومت سے تعاون جاری رکھے گا۔ …

مزید پڑھیں »

شامی کردوں نے امریکی فوجیوں پر ٹماٹروں اور انڈوں کی بارش کی

دمشق: شامی کردستان کے سنی کرد شہریوں نے شام چھوڑ کر عراق جانے والے امریکی فوجیوں پر سخت غم و غصے اور نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوجیوں پر انڈوں، ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔ شامی کردستان کے سنی کرد شہریوں نے شام چھوڑ کر عراق جانے والے امریکی فوجیوں پر سخت غم و غصے اور …

مزید پڑھیں »

لبنانی حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے پروگرام کی منظوری

بیروت: لبنانی صدر کے دفتر نے ملک کے اقتصاد کو بحران سے بچانے کے لئے وزیراعظم کے منصوبے کی منظوری کی خبر دی ہے  لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے ملک کی اقتصادی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ایک پروگرام پیش کیا ہے جس میں وزیروں اور ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں کمی اور بعض ٹیکسوں کو ختم کرنا …

مزید پڑھیں »

ترک اور کرد کا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

انقرہ: شمالی شام میں 5 روزہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کرد ملیشیا نے تل ابیض میں ترک فوج پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک جوان جاں بحق اور دوسرا زخمی …

مزید پڑھیں »

لبنان میں احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزراء عہدوں سےمستعفی ہوگئے

بیروت: لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیروت اور طرابلس سمیت …

مزید پڑھیں »

مصرکی شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت/ ترکی پر شدید تنقید

قاہرہ: مصر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر ترکی کی فوجی یلغار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ اور دمشق کے تعلقات تاریخی اور دیرینہ ہیں۔ مصر کی پارلیمنٹ کے علی عبدالعال نے شام پر ترکی کی فوجی یلغار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ اور دمشق کے تعلقات تاریخی اور دیرینہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں »