جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری کئی گھنٹے حبس بے جا میں رہنے کے بعد رہا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کی سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کو کئی گھنٹے حراستی مرکز میں حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ قابض صہیونی پولیس اورانٹیلی جنس اہلکاروں نے سوموار کے روز الشیخ عکرمہ صبری کو مقبوضہ بیت المقدس سےحراست میں لینے کے …

مزید پڑھیں »

صہیونی لیڈر یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق سوموارکوعلی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کو علاقے کے عوام کے صبر و تحمل سے غلط فائدہ نہیں اٹھانا چاہئے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی حکومت کے ترجمان نے شام ، لبنان اور عراق پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا-ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کو علاقے کے …

مزید پڑھیں »

چین ہر اس اقدام کی حمایت کرتا ہے جو علاقے میں کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام میں اضافے پر منتج ہو : وزیرخارجہ ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہےایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کو بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات میں ایران اور چین کے طویل اور اسٹریٹیجک تعلقات میں ہمہ گیر فروغ پر تاکید کی اور چین کے خلاف امریکہ کے اقتصادی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے ٹیوٹر ہینڈل سے یہ ٹویٹ کیا گیا کہ یقینی طور پر یہ صیہونی حکومت کی آخری چھٹپٹاہٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں توانائی کا بحران

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے غزہ کو ملنے والی تیل کی سپلائی میں کمی کے باعث توانائی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔غزہ کی پٹی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے ذمہ دار محمد ثابت کے مطابق غزہ پٹی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع کردی گئی ہے، جس کی وجہ پاور اسٹیشن کے پلانٹ کو ملنے …

مزید پڑھیں »

بلا شک لبنان، شام اور عراق پر جارحیت سے متعلق اسرائیل کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا:حسین امیرعبداللهیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے اپنے ٹوئیٹ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو متنبہ …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ ہے:عراقی وزیر خارجہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزير خارجہ نے حشد الشعبی کے ٹھکانے پر حالیہ حملوں کو عراقی حاکمیت پر حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ ہے اور کسی کو عراق کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگرحشد الشعبی پر ہونے والےحملوں میں کسی دوسرے ملک کی …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز نے ڈرون ” قاصف ک 2 ” کے ذریعہ ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ کیا ہے، اس حملے میں ايئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون ” قاصف ک 2 ” کے ذریعہ ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا۔ ملک خالد ايئر …

مزید پڑھیں »

ملیحہ لودھی کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات:کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا غاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، بھارت نے تین ہفتے سے زیادہ عرصے سے کشمیریوں کی تمام آزادیاں سلب …

مزید پڑھیں »