منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی آئل فیلڈ اور ریفائنری پر یمنی فوج کا اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی نیشنل آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ الشیبہ آئل فیلڈ اور ریفائنری پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دس ڈرون طیاروں نے سعودی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی علی الصبح غزہ کے شمال میں مختلف علاقوں پر بمباری کی۔فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں واقع جبالیہ کے مشرق میں فلسطین کی تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »

ایران نے چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوے کو من گھڑت قرار دیدیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے مسترد کردیا ہے۔پاکستان سے ملحقہ سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان پورٹس اینڈ شپنگ کے ڈائریکٹر بہروز آقائی نے چابہار بندرگاہ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوی کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے سختی …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات مزید بہتر ہوں گی: عبدالرضا رحمانی فضلی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات مزید بہتر ہوں گی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے ویر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے ہفتہ کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراق کے وزیر داخلہ الیاسری کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ عراقی حکومت کے ساتھ تعاون سے خسروی بارڈر کو کھولنے …

مزید پڑھیں »

ساڑھے چار فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع ، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ساڑھے چار فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ تین اعشاریہ چھے سات فیصد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی ایران کے ایٹمی بجلی گھروں کے ایندھن کے لئے …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات ہوگا:عبدالملک الحوثی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب پرآج 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والے ہوائی حملے کو یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی فدائی حملوں میں اضافے کا باعث بنے گی: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہےکہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں دو فلسطینی نوجوانوں کا اسرائیلی پولیس پر فدائی حملہ صہیونی فوج کی ریاستی دشت گردی کا رد عمل ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جارحیت اور دہشت گردی میں جتنا اضافہ ہوگا فلسطینیوں کی طرف سے فدائی حملوں کی شکل میں اتنا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی مظالم کے خلاف القدس کے مسلمانوں اور عیسائیوں کی یکجہتی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) جُمعہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی مسلمان اور عیسائی برادری کے درمیان مثالی اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں نے صور باھر کی وادی حمص میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مکانات کی مسماری سے متاثر ہونے والے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجتماعی نماز جمعہ ادا کی۔ خیال …

مزید پڑھیں »

غزہ میں حق واپسی مظاہرےقومی اصولوں پرثابت قدمی کا ثبوت ہے:عطا اللہ حنا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے سرکردہ عیسائی پادری اور آرتھوڈوکس چرچ کے بشپ عطا اللہ حنا نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری حق واپسی ریلیاں فلسطینی قوم کے دیرینہ اصولوں پرثابت قدمی کا ٹھوس ثبوت ہے۔فلسطینی عیسائی پادری کا کہنا ہےکہ فلسطینی قوم اپنے دیرینہ اصولوں اور بنیادی مطالبات پرقائم ہے۔ غزہ کی پٹی میں پناہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 سالوں میں یہ پہلی بار ہے کہ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سب سے اعلیٰ سفارتی فورم پر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »