جمعرات , 18 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ترکی کیجانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا۔ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے جمعے کو ہونے والے اجلاس کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے گی۔ بیان میں …

مزید پڑھیں »

سعودی شہری اور ان کی سابق امریکی اہلیہ کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری اور ان کی سابق اہلیہ میں بچے کی کفالت کے حوالے سے مقامی عدالت میں جاری مقدمے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے اور خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ عدالت نے ان کے مغربی طرز زندگی کی وجہ سے ان کی درخواست مسترد کردی۔امریکی نژاد سعودی شہری 31 سالہ بیتھنے ویرا نے دعویٰ کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے صدور کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اتوار کی رات اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کیساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں عیدالاضحی کی ترک حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے بادشاہ اور یمن کے مستعفی صدر کی ملاقات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبدربہ منصور ہادی نے ریاض میں ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، نیز عدن میں اتحادی فوج کے درمیان اختلافات کے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق عدن میں عبوری …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی عید قربان کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی اطاعت ۔ بندگی ، اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔مہر خبررساں ایجنسی نے قطری سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جرائم پر رد عمل آتش فشاں بن کرپھٹ سکتا ہے: اسلامی جہاد

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف قابض اسرائیل کے جرائم کا تسلسل اور مسلسل جارحیت خطے میں آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔ اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے، غزہ کی مسلسل ناکہ بندی، فلسطینیوں کے …

مزید پڑھیں »

‘اروان شائول کو رہا نہ کرایا گیا تو نیتن یاھو کا ہرجگہ تعاقب کریں گے’

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ میں القسام بریگیڈ کی جانب سے جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ارون شائول کی والدہ زھاوا شائول نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاھو میرے بیٹے کو چھڑانے اور اسے آزاد کرانے میں دانستہ لاپرواہی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مسجد اقصیٰ کا اسلامی تشخص ختم کرنا چاہتا ہے:ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو کسی قسم کا گزند پہنچا تو اس کی تمام ذمہ داری اسرائیل پرعاید ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کے اسلامی تشخص کو پامال کرتے ہوئے قبلہ اول کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینی نمازیوں نے جان پرکھیل کر قبلہ اول پر یہودی دھاوے ناکام بنا دیے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں کل اتوار کو اسرائیلی فوج اورپولیس کی طرف سے کھڑی کی رکاوٹوں کے باوجود ایک لاکھ سے زاید مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ اس موقع پراسرائیلی فوج، پولیس اور یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا بھی ارتکاب کیا۔ قابض فوج …

مزید پڑھیں »