جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کے طبی انتظامات؛جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج فرض کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور وہ ’لبیک الٰھم لبیک‘ کا ورد کرکے منی کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔حج کے موقع پردنیا کے مختلف ممالک سے ہرعمر، نسل، رنگ اور صنف کے لاکھوں عازمین کی آمد سے جہاں سعودی عرب میں اعلیٰ سطح کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف سعودی عرب کی کسی بھی قسم کی جنگ کے خلاف ہیں، احمد بن عبدالعزیز

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی بادشاہ کے بھائی احمد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سعودی عرب کی کسی بھی قسم کی جنگ کے خلاف ہیں، کیونکہ ایسی کوئی بھی جنگ سعودی عرب کے لئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی بادشاہ کے بھائی احمد بن عبدالعزیز نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم …

مزید پڑھیں »

ہم بہت جلد فلسطین کی آزادی کا مشاہدہ کریں گے؛علی شمخانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چکنا چور کردیا ہے۔دو ہزار چھے کی تینتس روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔رام اللہ میں امریکی کانگریس کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں عالمی قراردادوں کی پابندی …

مزید پڑھیں »

سرحدوں کا تحفظ، اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن ہے:اسحاق جہانگیری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سنیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سرحدوں کے تحفظ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کےسنیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے مشہد مقدس میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں کا تحفظ، اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن ہے لہذا کسی بھی ملک کو اس پر جارحیت …

مزید پڑھیں »

کشمیر کے بحران کا حل فوجی طریقے سے ممکن نہیں:حسین امیرعبداللهیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے بحران کا حل فوجی طریقے سے نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران مسئلہ کشمیر کا حل پر …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید،30 ہزار سے زائد افراد

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔فلسطین کی وزارت صحت نے اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید ہوئے ان میں 50 فلسطینی بچے، 6 عورتیں اور ایک بوڑھا مرد شامل ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی تیل بردارکشتیوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے بہانے سے اتحاد تشکیل دینے کی کوشش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ تیل بردارکشتیوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے بہانے سے اتحاد تشکیل دینے کی کوشش رہا ہے حالانکہ امریکی اتحاد خطے میں بد امنی اور کشیدگی کا موجب بنے گا۔ایرانی وزير دفاع نے کویت، قطر اور عمان کے وزراء دفاع کو ماہ ذی الحجہ اور عید قربان کی …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں اسرائیلی توسیع پسندی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: نیکولائے میلا ڈینوف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے مندوب نیکولائے میلا ڈینوف نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

ترکی کا فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر اور فلسطینی اراضی پرقبضہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پر ڈاکہ زنی کے متراف ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »