بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے ایم ایس، ایم ڈی ڈگری والے سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز کو برطرف کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے پاکستان کے صدیوں پرانے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام، ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن)کو مسترد کردیا ہے۔اس فیصلے سے کئی قابل ڈاکٹر بے روز گار ہوگئے، ان میں سے زیادہ تر افراد سعودی عرب میں قیام پذیر تھے جنہیں واپس جانے یا ملک بدر کیے جانے …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے بجائے سیاسی مذاکرات اور گفتگو کو ترجیح دینی چاہیے؛ انور قرقاش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ چند دنوں سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ایران کی طرف واضح گردش عالمی ذرائع ابلاغ میں بعض دیگر موضوعات کی طرح نمایاں رہی ہے۔ ذرائع ابلاغ نے سعودیہ اور امارت کی ایران کی طرف نمایاں گردش کو عالمی ذرائع ابلاغ میں بعض دیگر موضوعات کی طرح واضح طور پر بیان کیا ہے۔ امارات کے …

مزید پڑھیں »

عیساویہ کے باشندوں کی استقامت مذموم صہیونی عزائم ناکام بنا دےگی:عطا اللہ حنا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے بیت المقدس کے علاقے عیساویہ کے فلسطینی باشندوں کے صہیونی ریاست کے خلاف جذبہ استقامت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عیساویہ کے فلسطینی باشندوں کی استقامت اور صبرو استقلال صہیونی ریاست کے مذموم عزائم کو خاک میں …

مزید پڑھیں »

الشیخ حمدان کی وفات سے فلسطینی قوم عظیم رہنما سے محروم ہو گئی:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ احمد نمر حمدان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الشیخ حمدان کی وفات سے فلسطینی قوم ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی۔ خالد مشعل نے الشیخ نمرحمدان کے غزہ میں موجود …

مزید پڑھیں »

مجھ پر ٹرمپ سے ملاقات کی پیشکش مسترد کرنے پر پابندیاں عائد کی گئیں،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ میں نے ٹرمپ سے ملاقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا تھا اس لئے مجھ پر پابندی عائد کی گئی۔ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے حالیہ دورہ نیویارک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے میں مجھ سے کہا …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس بڑے آپریشن میں عراقی فوج، پولیس فورس اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مشترکہ طور پر حصہ لے رہی ہے تاکہ صوبے دیالہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کینسر کی بیماری کا باعث بن رہا ہے؛اسرائیلی ذرائع ابلاغ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کینسر کی بیماری کا باعث بن رہا ہے۔صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل تیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک تیس اسرائیلی فوجی جن میں زیادہ تر آئرن ڈوم میں تعینات تھے، کینسر کی بیماری میں مبتلا ہو چکے …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف غیرملکی اور خارجہ پالیسی میں ایرانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں: صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی تمام عوام سے متعلق ہے اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف غیرملکی اور خارجہ پالیسی میں ایرانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں.اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےمحمد جواد ظریف کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی کا مطلب یہ ہے کہ پوری قوم اورملک …

مزید پڑھیں »

دشمن کی ناکامی کی وجہ لبنانی عوام کی مزاحمت : ایرانی نائب صدر اسحاق جہانگیری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے نائب صدر نے کہا کہ دشمنوں کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت کی خاطر دشمن اپنے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے پیر کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے لبنان کے وزیر صحت جمیل جبق کیساتھ ملاقات میں صحت اور طب کے شعبوں میں لبنان …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف پر امریکی پابندیوں کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے: جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے آج وزارت خارجہ میں جواد ظریف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ان کی خدمات کی قدردانی کرتے …

مزید پڑھیں »