جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران و عراق کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں : صدر حسن روحانی کی عراقی وزیراعظم سے گفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہو ئے ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل رات ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیراعظم عادل عبدل المہدی کے وفد کے ھمراہ ہونے والی ملاقت میں موجودہ صورتحال میں تہران …

مزید پڑھیں »

عمانی وزیرخارجہ یوسف بن علوی سنیچر کو تہران کا دورہ کریں گے

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔ عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب ميں 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق النصرہ فرنٹ سے بتایا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں چینی اور بیلجیئمی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ شامی فوج نے القصابیہ …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام ، اقتصادی پروگرام اور ایران کے سائیبر نظام میں تخریب کاری ان جاسوسوں کی اصلی ماموریت …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کی استقامت اور پائداری کو فلسطینی عوام کے اہداف تک پہنچنے کے لئے اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کی …

مزید پڑھیں »

خلیجی عرب ممالک کے صحافیوں کے وفود عن قریب اسرائیل آئیں‌ گے’

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پرعن قریب خلیجی اور دوسرے عرب ممالک کے صحافیوں کےوفود اسرائیل کا دورہ کریں گے۔عبرانی ریڈ نیوز چینل’کے اے این’ کی رپورٹ کے مطابق ان صحافتی وفود میں سرکاری شخصیات شامل نہیں ہوں گی تاہم ان میں حکومت کے حامی صحافی اور سینیر سماجی کارکن شامل …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے یروشلم میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیے

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے جنوبی یروشلم میں کئی فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی کہتے ہوئے مسمار کرنے کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے صحافی نے بتایا کہ درجنوں اسرائیلی پولیس اور فوج نے مغربی کنارے پر اسرائیلی سیکیورٹی بیریئر کے قریب سر باہر کے علاقے میں کم از کم 4 عمارتوں کو سیل کردیا۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بیان کے مطابق یہ جھڑپ جو سنیچر کی شام ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی شہر سراوان میں ہوئی …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے;ڈاکٹر کمال خرازی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے اتوار کے روز تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائـب سربراہ صالح العاروری سے گفتگو میں فلسطین کے لئے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی، سینچری ڈیل کو ہرگز قبول نہیں کریں گے: محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک بار پھر سینچری ڈیل اور منامہ اجلاس کی مخالفت میں فلسطینیوں کی ناقابل تبدیل پالیسی پر تاکید کی ہے۔وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محمود عباس نے رام اللہ میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں فلسطینی شہدا اور قیدیوں کا کوٹہ ختم …

مزید پڑھیں »