ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

کرتارپور معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاک-بھارت رابطے شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کرتارپور راہداری پر دوسرے دوطرفہ مذاکراتی دور کے لیے بھارتی پیشکش قبول کرتے ہوئے راہداری کی تکمیل کا کام مزید تیز کردیا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ مذاکراتی دور میں جولائی کے دوسرے ہفتے سے سکھ یاتریوں کے لیے ویزا فری سروس شروع کیے جانے پر غور ہوگا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ’پاکستان نے بھارت …

مزید پڑھیں »

اماراتی حکومت کا غیرملکیوں کو کاروبار کے مکمل مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ملک میں دہائیوں سے عائد پابندی اٹھاتے ہوئے غیر ملکیوں کو تجارتی مراکز پر مکمل مالکانہ حقوق تفویض کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس پابندی کے خاتمے کے بعدغیر ملکی افراد کو کاروباری اداروں کا مکمل انتظام اپنے پاس رکھنے کی اجازت حاصل ہوجائے گی۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا کے فرار ہونے کی حقیقت سامنے آگئی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ دن قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دنیا کے امیر ترین اور بااثر ترین حکمرانوں میں سے ایک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے اپنے بچوں سمیت جرمنی منتقل ہوگئیں۔اگرچہ تاحال دبئی …

مزید پڑھیں »

بندرعباس کا ايئر پورٹ 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بندرعباس کے ایئر پورٹ کو 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم کردیا گیا ہے۔ ایران کے اس مسافر طیارے کو امریکی بحری کشتی نے میزائل فائر کرکے گرادیا تھا۔ امریکہ کے اس حملے میں 290 مسافر شہید ہوگئے تھے۔ آج ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں 655 …

مزید پڑھیں »

ایک سال کے اندر فلسطینی اتھارٹی ختم ہوجائے گی: عبرانی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مقبوضہ مغربی کنارے پر اپنا سیکیورٹی کنٹرول تیزی کے ساتھ کھو رہی ہے جس کے باعث سنہ 2020ء میں وہ مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہے۔اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ میں‌ بتایا کہ اسرائیلی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر کا خفیہ دورہ امارات، غزہ میں اسرائیلی قیدیوں پر بات چیت

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اورابو ظبی میں اماراتی حکام سے غزہ میں جنگی قیدی بنائےگئے اسرائیلی فوجیوں اور صہیونیوں کی بازیابی کے معاملے پر اماراتی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ‌ میں بتایا …

مزید پڑھیں »

دشمن کو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا،میجر جنرل غلام علی رشید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ملک کی زمینی فضائی اور سمندری حدود اسی طرح ایرانی جزیروں کی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے دشمن کے ہر طرح کے اقدام کا بھرپور جواب دیں گی اور یہ جواب ایسا ہو گا کہ دشمن کو پشیمان ہونا پڑے …

مزید پڑھیں »

داعش کے مقابلے میں ایرانی تعاون کی عراق کے نئے وزیر دفاع کی جانب سے قدردانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے نئے وزیر دفاع نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں ایران کی مدد و تعاون کی قدردانی کرتے ہوئے تہران بغداد تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ارنا کے مطابق عراق کے نئے وزیر دفاع نجاح حسن الشمری نے بغداد میں ایران کے فوجی امور سے وابستہ مصطفی مرادیان سے …

مزید پڑھیں »

افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ، جوہری معاہدے کے عین مطابق ہے: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی جوہری ادارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کرنے کا اقدام، جوہری معاہدے کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔عالمی جوہری ادارے می اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے عالمی جوہری ادارے کیجانب سے ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں …

مزید پڑھیں »

ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن ناکام؛علی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ لاریجانی نے یوم صنعت کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی معاندانہ …

مزید پڑھیں »