جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صہیونی طاقتیں فلسطینیوں کے حقوق کا سودا کر رہی ہیں: لبنانی عالم دین

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے ایک سرکردہ شیعہ عالم دین علی فضل اللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور صہیونی طاقتیں مل کر فلسطینیوں کے حقوق کا سودا کرنا چاہتی ہیں۔ امریکا کی ‘صدی کی ڈیل’ اور بحرین میں‌ ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے کی سازشوں کا تسلسل ہیں۔ علامہ علی فضل اللہ نے بیروت …

مزید پڑھیں »

’تضحیک آمیز‘ ٹوئٹس پر ترک سیاستدان کو 17 سال قید کی سزا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی اپوزشین جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما کو سلسلہ وار ٹوئٹ سینکڑوں افراد استنبول کی مرکزی عدالت کے باہر اپوزیشن رہنما کو حکومت کے حوالے سے تنقیدی ٹوئٹس کرنے پر 17 سال قید کی سزا سنادی۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر سینکڑوں لوگ استنبول کی مرکزی عدالت کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں ناکامی کے بعد متحدہ عرب امارات کی فوج کی واپسی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں ناکام و نامراد ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات کی فوج واپس اپنے ملک جا رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یواے ای نے گزشتہ تین ہفتوں میں اپنے کئی فوجی یمن سے واپس بلوائے تاہم فوجی دستوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی معلومات موصول نہ ہوسکیں۔متحدہ عرب امارات کے سینئر سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ کا زوال اوراس کی نابودی قریب پہنچ گئی ہے; امیر عبداللہیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں بحرین کی غداری اور صدی معاملہ آل خلیفہ حکومت کو نابود کردےگا۔ امیر عبداللہیان نے بحرین کے وزير خارجہ کے اسرائیل کی بقا کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا …

مزید پڑھیں »

سات یورپی ممالک کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بھر پور حمایت

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)بیلجئم کی وزارت خارجہ کی سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ بیلجئم کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو بچانے اور باقی رکھنے کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل نے بھی اس معاہدے کو منظور کیا ہے اور یہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی سپاہ دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ:خطیب جمعہ تہران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی سپاہ کے ہاتھوں دشمن کے ڈرون طیارے کو ایرانی سرحد کے اندر سرنگوں کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔خطیب جمعہ نے کہا کہ دین اسلام کے پانچ …

مزید پڑھیں »

سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا۔ امریکی دعویٰ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر حملے کے لیے عراقی سرزمین استعمال ہوئی تھی۔ عراق سے اڑائے گئے ڈرون طیاروں کے ذریعے تیل کی صنعت کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی تھی۔مؤقر امریکی اخبار ’ وال اسٹریٹ جرنل‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ انکشافات امریکی حکام نے سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر ہونے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے، پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی عالمی مذہبی آزادی پر رپورٹ دیکھی ہے، خود مختار ملکوں کے اندرونی معاملات پر رائے زنی والی …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کا ایران مخالف بیان مخاصمانہ ہے، ایرانی سفارت خانہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان میں قائم ایران کے سفارت خانے نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ان کے بیان کو تہران کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے۔ نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دورہ ہندوستان کے موقع پر امریکی وزیر …

مزید پڑھیں »

ایران کے اسٹریٹیجک صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کے اسٹریٹیجک صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ یورپ نے ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گیے اپنے وعدے …

مزید پڑھیں »