اتوار , 25 فروری 2018

مشرق وسطیٰ

ایران اور روس نے شامی عوام کی استقامت و امداد میں اہم کردار ادا کیا

شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف شامی حکومت اور عوام کی امداد اور استقامت میں ایران اور روس کے اہم نقش کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس نے شامی عوام کی استقامت و امداد میں اہم کردار ادا کیا ...

مزید پڑھیں »

"دنیا نے دیکھا کہ عورتیں داعش کے خلاف موثر طور پر لڑ سکتی ہیں” کرد عورتوں کی بٹالین کی کماندار

شام میں کرد عورتوں کے عوامی دستے جو داعش کے خلاف موثر طور پر لڑنے کے لیے جانے جاتے ہیں، خطے کی جنگی کارروائیوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں داعش کے علاوہ بھی کرد خواتین کی بٹالین کرد عوامی محافظ دستوں کے فوجیوں کے ساتھ مل کر القاعدہ کی شامی شاخ اور جبہۃ النصرہ  کے جنگجووں کے خلاف کی ...

مزید پڑھیں »

قطیف میں شیعوں پر سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں سعودی عرب کی ڈکٹیٹر اور خونخوار حکومت کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکومت نے اب تک شہید آیت اللہ نمر کی لاش ورثاء کے حوالے نہیں کی۔   سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں سعودی عرب کی ڈکٹیٹر اور خونخوار حکومت کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں علماء کے بہیمانہ قتل پر اعتراض عراق کا حق ہے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے سعودی عرب کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ سعودی عرب نے علماء کومجرمانہ ، سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کیا ہے جس پر اعتراض بغداد کا حق ہے۔  عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے خطاب میں علماء کو قتل کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »

شام ’محصور قصبے میں امداد کی فراہمی کے لیے رضامند‘

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کی حکومت مدايا قصبے میں لوگوں تک انسانی امداد کی فراہمی کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ مدايا شام کا وہ قصبہ ہے جہاں حکومت مخالف باغیوں کا کنٹرول ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق مدايا کے لوگ بھوک سے موت کے دہانے پر ہیں اور انھیں فوری طور پر انسانی امداد کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے والے چار فلسطینی نوجوان ہلاک

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غربِ اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے چار فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ چاروں حملہ آوروں کو دو مختلف واقعات میں ہلاک کیا گیا ہے۔   فلسطینی حکام نے بھی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم ان حملوں میں کسی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے بعد تین ملکوں نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دئے

سعودی عرب کے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعدبحرین، سوڈان اور جیبوٹی نے بھی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے تہران سے اپنے سفارتی اہلکاروں کو واپس بلانے کے بعد بحرین، سوڈان اور جیبوٹی نے بھی اپنے سفارتکاروں کو اپنے اپنے ممالک میں واپس بلوا لیا اور ایران کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی یمن میں ایرانی سفارتخانہ پر بمباری

سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن میں ایران کے سفارتخانہ پر بمباری کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں ...

مزید پڑھیں »

باب المندب پر عنقریب انصار اللہ کا قبضہ متوقع

رضار کار فورس اور یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل پر واقع صوبہ تعز کو ایک سخت کاروائی کے بعد منصور ہادی کے عناصر سے آزاد کروا لیا ہے۔ یمن میں فوج اور رضاکار فورس نے آج بروز جمعرات کو بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے کو دھشتگردوں سے آزاد کروانے اور اس پر قبضہ کرنے میں کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا ریڈ کراس کے دفتر کےباہراحتجاجی کیمپ پردھاوا، متعدد گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے والے شہریوں پرحملہ کرکے وہاں پر موجود صحافی سامر ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح سمیت درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ریڈ کراس کے دفتر کے ...

مزید پڑھیں »