جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری:سربراہ انصار اللہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری تھی اور اس عظیم خیانت اور غداری کے پیچھے ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور سعودی ولیعہد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے …

مزید پڑھیں »

مناسب سیاسی حل کے بغیر فلسطینی خوشحالی حاصل نہیں کر سکتے:جارڈ کشنر

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)منگل اور بدھ کے روز بحرین میں منعقدہ ’معاشی ورکشاپ‘ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کے یہودی داماد کشنر نے کہا کہ مناسب سیاسی حل کے بغیر فلسطینی خوشحالی حاصل نہیں کر سکتے۔ معاشی ورکشاپ کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل کو تقویت دینا ہے۔کشنر نے کہا کہ ’’معاشی لائحہ عمل پر اتفاق ضروری …

مزید پڑھیں »

یورپ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی ذمہ داری قبول کرے، ایرانی مندوب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کے وعدوں کا دکھائی دینے والا نتیجہ سامنے نہیں آسکا ہے۔ایٹمی معاہدے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اگر پھر ایرانی سرحدی حدود کی کوئی خلاف ورزی کی تو ایران کا جواب اور زیادہ سخت ہو گا، ڈاکٹر لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا جانا امریکہ کے لئے ایک تجربے کی حیثیت رکھتا ہے تاکہ وہ ایرانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی نہ کرے لیکن اس نے اگر پھر ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ایران کی مسلح افواج کی کارروائی اور زیادہ سخت ہو گی۔ …

مزید پڑھیں »

لبنان کے وزير اعظم کی صدی معاملے کی مخالفت

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے وزير اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ لبنان صدی معاملے کے بالکل خلاف ہے۔ لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملہ امریکہ کی گہری سازش کا مظہر ہے ، لہذآ لبنانی حکومت اور لبنانی پارلیمنٹ صدی معاملے کے بالکل خلاف ہیں۔ سعد حریری نے کہا کہ لبنان …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قوم کو عربوں اور اسرائیلی ریاست کےدرمیان پُل نہیں‌ بننے دیں‌ گے;وصفی قبھا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فلسطینی وزیر اور اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینیر رہ نما وصفی قبھا نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل فلسطینی قوم کو باہمی تعلقات کے لیے پل بنانے کی کوشش کررہے ہیں مگر فلسطینیوں کو عربوں اور اسرائیلیوں کے درمیان پل نہیں‌بننے دیا جائے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں …

مزید پڑھیں »

’پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پیکج پر کوئی اضافی امریکی شرائط نہیں‘

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کے مطابق امریکا نے پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 6 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو حتمی شکل دینے کے لیے کوئی خاص شرائط عائد نہیں کیں۔ واشنگٹن میں کانگریس کے حالیہ اجلاس میں ایک سینئر امریکی عہدیدار نے بھی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی …

مزید پڑھیں »

ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے تاہم وہ دشمنوں کو اپنی سرحدوں کو جارحیت نشانہ بنائے جانے کی بھی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں امریکہ کے جاسوس طیارے کی جانب سے ایرانی سرحدی …

مزید پڑھیں »

ہم اسرائیل کے ساتھ صلح کے خواہاں ہیں؛بحرینی وزير خارجہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ صلح کے خواہاں ہیں۔بحرینی وزیر خارجہ نے اسرائیل ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا منامہ اجلاس کیمپ دویڈ (مصر و اسرائیل کے درمیان صلح ) کی طرح بازی کو تبدیل کرسکتا ہے۔ اسرائیل ٹائمز کے مطابق بحرین میں اسرائیلی صحافیوں اورتاجروں کا زبردست استقبال کیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش مکر وفریب اور دھوکہ پر مبنی ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: امریکہ مذاکرات کے ذریعہ ایرانی قوم کے اقتدار کو سلب کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش مکر وفریب اور دھوکہ پر مبنی ہے۔ یہ ملاقات آیت …

مزید پڑھیں »