جمعرات , 18 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایرانی فوج مزید امریکی ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت رکھتی ہے؛ایڈمرل حسین خانزادی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج مزید امریکی ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایران نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی ڈرون مار گرایا تھا، جس کے ردعمل میں امریکا نے ایران پر حملے کی دھمکی بھی دی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

فلسطین نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی معاشی منصوبہ مسترد کر دیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین نے مشرق وسطیٰ کے لیے پچاس ارب ڈالر کا امریکی معاشی منصوبہ مسترد کر دیا۔ فلسطین کے وزیرِ خزانہ نے کہا ہے انہیں آزادی چاہیے، اربوں ڈالر کی باتیں نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا امریکا کے ساتھ کام کا تلخ تجربہ ہے۔قاہرہ میں عرب لیگ سٹیٹ کانفرس میں خطاب کرتے ہوئے فلسطین وزیرِ خزانہ شُکری بشارا …

مزید پڑھیں »

افغان صدر اشرف غنی رواں ہفتے 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی 28 جون کو لاہور کی بادشاہی مسجد میں نماز …

مزید پڑھیں »

خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کے معترف ہیں، نیٹو

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانی قربانیوں کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کے ہم معترف ہیں۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برسلز میں مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد (نیٹو) کے ہیڈکوارٹر …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس سے ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور برطانیہ کی عسکری قیادت کے مابین جیو اسٹریٹیجک صورتحال سمیت دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور زیر بحث آئے۔لندن میں موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفد کے ہمراہ وزرات دفاع میں برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل سر نیک کارٹر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا : ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بحرین میں فلسطین مخالف اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے ہمارے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبے کو امریکی صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

سینچری ڈیل کا حتمی انجام شکست ہے ، فلسطینی گروہوں کا اعلان

فلسطینی انتظامیہ اور جہادی فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی منصوبہ سینچری ڈیل کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے رام اللہ میں الفتح تنطیم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کی ترجیحات پر زور دیا-انہوں نے کہا کہ سنیچری ڈیل منصوبے کی …

مزید پڑھیں »

کوشنر نے ‘منامہ کانفرنس’ کے اہداف بتا دیے: ترجمان حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیرڈ کوشنر نے منامہ کانفرنس کے اہداف خود بتا دیے ہیں۔القانوع نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد نے فلسطینی قوم کے حقوق کے مسئلے کو انسانی اور اقتصادی …

مزید پڑھیں »

اسلامک ایکشن فرنٹ نے بحرین کانفرنس میں اردن کی شرکت کے اعلان کی مذمت

اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کے اس اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی متنازع اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

منامہ کانفرنس کے فیصلے کاغذ کی پرچی کے سوا کچھ نہیں ہوں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں کل 25 جون کو شروع ہونے والی بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ منامہ کانفرنس میں ہونے والے فیصلے اور اعلانات کاغذی حیثیت کے سوا کچھ نہیں ہوں‌ گے۔ ان کی حیثیت کاغذ پر موجود سیاہی تک محدود ہوگی۔ …

مزید پڑھیں »