بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

منامہ میں اقتصادی اجلاس درحقیقت امریکی اجلاس ہے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت میں صدی معاملے کے سلسلے میں اقتصادی اجلاس در حقیقت امریکی اجلاس ہے۔ جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے اس اجلاس میں شرکت اور تعاون کرنے والے عرب حکمرانوں کو غدار اور خائن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین …

مزید پڑھیں »

ترکی: استنبول کے میئر کے انتخاب میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے) پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکریم امام اوغلو نے واضح مارجن سے شکست دے دی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی نتائمج میں …

مزید پڑھیں »

سعودیہ نے عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے پر پابندی عائد کردی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے اپنے تمام سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ نوازحکومت نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش،ترکی سمیت ایشیائی اور یورپی ممالک کے مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت سے روک دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان سے گذشتہ تین روز سے سعودی سفارت …

مزید پڑھیں »

‘صدی کی ڈیل’ ناکام بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل کی امریکی ۔ صہیونی سازش کا انجام ناکامی ہے۔ حماس پوری فلسطینی قوم صدی کی ڈیل کو ناکام بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔حماس کے رہ نما اسماعیل رضوان نے ایک بیان میں‌ کہا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کی تمام تر …

مزید پڑھیں »

منامہ کانفرنس مسترد،حماس جمہوریت پر یقین رکھتی ہے: اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس قومی حقوق کےحصول اور تحفظ کے لیے تمام قومی دھاروں کو ساتھ لے کرچلنے اور تمام قومی قوتوں کے ساتھ مل کر قومی مسائل کےحل کے لیے کوششیں …

مزید پڑھیں »

سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا دورہ اسرائیل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مغربی ذریعے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔میڈل ایسٹ آئی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ، صیہونیوں کو اکسانے کی کوششوں کے تحت تل ابیب کا دورہ کرنے والے ہیں۔ برطانیہ کے اس ذریعے …

مزید پڑھیں »

جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل حاجی زادے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن ایران کی مسلح افواج اور عوام وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی …

مزید پڑھیں »

الفجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر حملوں میں سعودی حکام اور مریم رجوی کا باہمی تعاون

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)الفجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والے حملوں میں سعودی عرب کے حکام اور ضد انقلاب عناصر ملوث ہیں، سعودی عرب کے حکام اور مریم رجوی کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کی صوتی فائل منظر عام پر آگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق ضد انقلاب عناصر کے درمیان ہونے والی باہمی گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی اخبار: نیتن یاہو کی ٹرمپ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کی اپیل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی کہ وہ امریکی جاسوسی ڈرون کو مار گرائے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جلدبازی سے کام نہ لیں اور ایران پر حملہ نہ کریں۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی “بمزراح ھتیخون” نے لکھا ہے: “ایران …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو حماس کے ساتھ جنگ سے فرار کر رہے ہیں: اسرائیلی اخبار معاریو

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کسی بھی صورت میں حماس کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے اور وہ ہر وہ کام انجام دینے کو تیار ہیں جس سے جنگی صورتحال پیش نہ آئے۔اخبار نے مزید لکھا ہے کہ نیتن یاہو کے ان اقدامات کا ایک نمونہ قطر کو غزہ کے لیے امداد رسانی کا جواز فراہم کرنا ہے، اخبار …

مزید پڑھیں »