جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

‘ایک گولی بھی چلائی تو مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات خاکستر ہوجائیں گے‘ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی نوعیت کا حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں اس کے مفادات خاک ہوجائیں گے۔خیال رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ انہوں نے آخروقت پر تہران پر حملے کا فیصلہ واپس لیا۔ایران کے بریگیڈیئر جنرل عبدالفضل نے کہا کہ ایران کی …

مزید پڑھیں »

تمام غیر ملکی پرواز شیڈول کے مطابق ایرانی فضائی حدود سے گزر رہی ہیں; جنرل سول ایوی ایشن علی عابدزادے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے محمکہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود پوری طرح محفوظ ہیں اور تمام پروزایں شیڈول کے مطابق عبور کر رہی ہیں۔ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن علی عابدزادے کے مطابق تمام پروازیں ایران کی فضائی حدود سے معمول کے مطابق گزر رہی ہیں اور ایران سے گزرنے والی غیر ملکی پروازوں کے شیڈول …

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام کا سعودی عرب کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔یمنی شہریوں نے شہری آبادی پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل اور امارات کے خلاف نعرے لگائے۔ الحدیدہ کے شہریوں نے سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا; تجزیہ نگار

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔فیصل قاسم نے سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل سعود کے ہاتھوں سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان کے مطابق آل سعود …

مزید پڑھیں »

بحرین کانفرنس کے ایجنڈے میں فلسطین کا کوئی تذکرہ نہیں: تجزیہ نگار

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سینیر فلسطینی تجزیہ نگار ابراہیم فریحات نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں 25 اور 26 جون کو ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے ایجنڈے میں فلسطین کا کوئی تذکرہ شامل نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بحرین کانفرنس انتہائی معمولی، کمزور اور غیر مربوط کانفرنس ہے جس میں فلسطینیوں کے اصل حقوق کو …

مزید پڑھیں »

‘جنگ کی صورت میں اسرائیل کا صحت کا شعبہ تباہ ہو سکتا ہے’

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقبل میں جنگ کی صورت میں اسرائیل کا صحت کا شعبہ تباہی سے دوچار ہو سکتا ہے۔عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کی رپورٹ‌ میں بتایا گیا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے کی طرف سے جنگ کی صورت میں اسرائیل کا داخلی ہیلتھ سسٹم …

مزید پڑھیں »

سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کے ملبے کو …

مزید پڑھیں »

سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔جمعرات کی صبح امریکا کے دیوہیکل گلوبل ہاؤک ڈرون طیارے نے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اصفہان میں اپنی ملاقات میں اہم دوطرفہ اور علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیرخارجہ چاؤش اوغلو نے اصفہان میں اپنے مذاکرات کا پہلا دور بندکمرے میں انجام دیا۔ ترک وزیرخارجہ اپنے ایرانی ہم منصب سے بات چیت …

مزید پڑھیں »