منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

وادی گولان میں ٹرمپ کے نام کی یہودی کالونی کا افتتاح

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے ایک نئی بستی کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے اس علاقے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر یہ ’سیٹلمنٹ‘ تعمیر کی جارہی ہے اس کا نام ان ہی کے نام پر …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پرالقدس میں‌ ہر طرح کی پابندی کا نیا صہیونی قانون

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں‌ کی ہر طرح کی سرگرمیوں پر پابندی کے لیے ایک نیا بل منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان جلد ہی کابینہ میں ایک نیا بل پیش کریں‌گے جس میں فلسطینی حکومت کو مقبوضہ بیت المقدس میں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ ایران مخالف امریکی پالیسیوں کی اندھی تقلیدنہ کرے، ایران کا انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر تہران میں برطانوی سفیر راب میک ایئر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔بحیرہ عمان میں آئیل ٹینکروں کو پیش آنے والے حادثے میں ایران کو ملوث قرار دینے کے امریکی دعوؤں کی اندھی تقلید میں برطانوی وزیرخارجہ کے غیر حقیقت پسندانہ بیان کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پورے خطے کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کردیا ہے ، ایرانی اسپیکر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی عوام ایک بے غیرت اور بے عزت سیاسی مافیا کے جال میں پھنس گئے ہیں جسے اپنے بیانات کے نتائج کا کوئی اندازہ نہیں ہوتا۔ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کو پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں سفارتکاری سے استفادے کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا وفد احمد امیرآبادی فراھانی کی قیادت میں اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا ہے۔ایران کا پارلیمانی وفد اپنے اس دورے میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سمیت دیگر پاکستانی حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کرےگا جن میں پارلیمانی تعلقات و تعاون …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب تباہ کن صورتحال کے لئے تیار رہے ، یمنی فوج کا انتباہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کےاتحادیوں کے تازہ وحشیانہ حملے میں کم سے کم تین بچے شہید ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے جوابی ڈرون حملوں کے نتیجے میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان اور ابہا کے ہوائی اڈے ایک بار پھر بند ہوگئے ہیں۔المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن پر سزا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عدالت میں صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ سارا نیتن یاہو کے سرکاری خزانے میں …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی پسپائی،مرتجی کی سزائے موت منسوخ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سعودی عہدے دار نے دعویٰ کیا ہے کہ مرتجی قریریص جو سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی شمار ہوتا ہے،اسے موت کی سزا نہیں دی جائے گی تاہم وہ 2022 تک جیل ہی میں قید رہے گا۔ فارس نیوز کے مطابق ایک سعودی عہدے دار نے نام فاش نہ ہونے کی شرط پر یہ خبر دی …

مزید پڑھیں »

ایران کا واضح موقف 60 روز کی مہلت نہیں بڑھے گی;سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی کوتاہیوں کے ازالے کیلئے دی جانے والی 60 روز کی مہلت میں اضافہ نہیں ہو گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور سید …

مزید پڑھیں »

خطے کے مسائل گفتگو سے حل کرنے اور جنگ سے گریز کی ضرورت ہے، امیر قطر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ قطر اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا ایران کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔عرب ٹی وی کا کہنا تھا کہ امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبہ میں ایشیائی تعاون تنظیم ’سیکا‘ کے اجلاس کے موقع پر ایرانی …

مزید پڑھیں »