بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

‘ امریکی سازشیں ناکام ہوں گی، اپنی شرائط منوانےکی صلاحیت رکھتے ہیں’ڈاکٹر محمود الزھار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطینی تحریک مزاحمت اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی شرائط پوری کرانے اور جنگ بندی کے تمام نکات پر عمل درآمد کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے مسلمہ اصول اور …

مزید پڑھیں »

غزہ کے غریب خاندان چھ ماہ تک نقد امداد حاصل کرتے رہیں گے:محمد العمادی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطری سفیر محمد العمادی کے مطابق موجودہ قطری امداد صرف غریب خاندانوں کی امداد ، بجلی کی صورتحال کو بہتر بنانے انسانی حقوق کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہے جبکہ تنخواہوں کے مسئلے کے ساتھ بعد میں نمٹا جائے گا۔العمادی نے غزہ میں ہونے والی نیوز کانفرنس میں کہا کہ 180 ملین ڈالر میں سے 60 ملین ڈالر …

مزید پڑھیں »

روس کا شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔رو‎س کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ شام کے علاقے مشرقی فرات میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ماسکو کو گہری تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے سراسر منافی …

مزید پڑھیں »

چین نے لاہور میں ویزا آفس کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سفیر یاؤ جنگ نے ویزے کے حصول کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے سفیر یاؤ جنگ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پاک چین …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام امریکی اور صیہونی محاذ کو شکست دیں گے، وزیر دفاع امیر حاتمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پوری تیاری اور بھرپور قوت کے ساتھ امریکی اور صیہونی محاذ کو شکست دیں گےایران کے وزیردفاع جنرل امیرحاتمی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ دشمنوں کی ہر طرح کی ممکنہ جارحیت اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاعی اور فوجی تیاری …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کاعزم و ارادہ دشمن سے زیادہ مضبوط و قوی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے اعلی حکام اور عہدیداروں سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران فرمایا کہ جنگ …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت نہ رکی تو مزید حملے کیے جائیں گے، ترجمان یمنی افواج

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یَنْبُع کے قریب واقع سعودی تیل کی تنصیبات پر کیے گئے حملے کو اپنے ملک کے محاصرے اور سعودی اتحاد کی جارحیت کا واضح جواب قرار دیا ہے۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی سَریع نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں ایسے مزید حملے کی جائیں گے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی ایکٹیوسٹ بھی بن سلمان کی دشمنی کے نشانے پر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک فلسطینی ایکٹیوسٹ کو سعودی ولی عہد بن سلمان نے قتل کی دھمکی دی ہے۔فلسطینی ایکٹیوسٹ ایاد البغدادی نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد نے اب اپنے مخالف دیگر عرب کارکنوں پر توجہ مرکوز کر دی ہے۔ایاد البغدادی نے کہا کہ روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بزوس کے ساتھ تعاون …

مزید پڑھیں »

خون کے آخری قطرے تک سینچری ڈیل کا مقابلہ کریں گے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں موجود فلسطینی گروہوں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ فلسطینی گروہوں کا واضح مقصد اسرائیلی حکومت کی نابودی ہے۔تہران میں مقیم فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے یوم نکبہ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطینی گروہ اپنے خون کے آخری قطرے تک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا …

مزید پڑھیں »

سفیر پر حملہ :پولینڈ اور اسرائیل میں کشیدگی

پولینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)تل ابیب میں پولینڈ کے سفیر پر ایک انتہا پسند صیہونی کے حملے کے بعد وارسا میں صیہونی حکومت کی سفیر کو پولینڈ کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔پولینڈ کی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں منگل کے روز پولینڈ کے سفیر مارک ماگروفسکی پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لئے وارسا میں اسرائیلی …

مزید پڑھیں »