منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

تل ابیب میں ‘میزائل’ شکن نظام کی تنصیب

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے لبنان اور شام کی سرحد پر کشیدگی اور غزہ کی پٹی جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد کسی بھی امکانی خطرے کے پیش نظر دارالحکومت تل ابیب میں فضائی دفاعی نظام’آئرن ڈوم’ نصب کردیا ہے۔ صہیونی فوج نے ‘آئرن ڈوم’ نامی دفاعی نظام تل ابیب کے علاقے "گوش ڈان” میں نصب کیاگیا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: کابینہ نے قطری رقوم غزہ کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کابینہ نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں قطر کی جانب سے 15 ملین ڈالر کی رقم فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملازمین کی تنخواہوں کے لیے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجن نیتن یاھو نے کہا تھا کہ غزہ میں پرتشدد مظاہروں کے تسلسل کے بعد اب قطری رقوم …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کی کارروائی، 30 اتحادی فوجی ہلاک

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے جیزان …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ امریکی میگزین فارن پالیسی نے دنیا کے 100 ممتاز مفکرین کی فہرست میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دس ممتاز مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قرار …

مزید پڑھیں »

سعودی ریستورانوں میں میوزک اور تفریحی پروگرام کی اجازت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ جلد ہی ریستورانوں میں میوزک اور مختلف شو ز پیش کرنے کے اجازت نامے جاری کئے جائیں گے۔ریستورانوں اور قہوہ خانوں میں میوزک ، گانے ، کامیڈی پروگرام اور ہاتھ کی صفائی کے شو جیسے پروگراموں کی اجازت ہوگی۔ ترجیح سعودیوں کو دی جائیگی۔اس حوالے …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف گامزن رہنے میں ایرانی عوام کا اہم کردار:جنرل محمد علی جعفری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف گامزن رہنے میں ایرانی عوام کے اہم کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی براہ راست اور وسیع پیمانے پر نقش آفرینی کے بغیر انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف بڑھنا ممکن نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عدالت سے یاسر عرفات کی بیت المقدس میں جائیداد سیل کرنے کا حکم جاری

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسر ائیل کی ایک عدالت نے مشرقی بیت المقدس میں سابق فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی ملکیتی جائیداد سیل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حکم کیخلاف 30روز کے اندر اپیل کی جاسکی گی ۔یہ فیصلہ ایک مقدمہ میں سنایا گیا ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی پر املاک کو …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر ایران پر تنقید کے بعد اسرائیل پر تابڑ توڑ ’میم‘ حملے

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے پیر کو شام میں ایرانی اہداف پر حملے کرنے کی سرکاری طور پر تصدیق کی تھی۔ اسی دن اسرائیلی فوج کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاوئنٹ سے ایران کو ایک ایسا پیغام بھیجا گیا جس کے جواب میں صارفین نے میمز کی بوچھاڑ کر دی۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس یا آئی ڈی ایف نے اپنی ٹویٹ …

مزید پڑھیں »

یمن : سعودی جارحیت کے خلاف عوامی مظاہرے

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔یمن سے موصولہ خبروں کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور اسی طرح یمن کے راستے تیل پائپ لائن بچھانے کے آل سعود حکومت کے اقدامات کے خلاف یمن کے مختلف صوبوں میں عوام کے مظاہرے …

مزید پڑھیں »

ایران طاقتور اور اہم علاقائی ملک ہے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے خلیج فارس کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مثبت بات چیت کریں۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی خبر رساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا …

مزید پڑھیں »