بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

شام: 5 ہزار داعشی دہشت گرد فرار

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرات کے مشرقی ساحل کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کرد فوجیوں کی داعش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے اور کردوں نے دیر الزور میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایرانی خاتون صحافی کو رہا کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر پیمان جبلی نے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی رہائی پر دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے مرضیہ ہاشمی کو رہا کرنے پر مجبور ہوا۔ العالم کی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو پرفرد جرم عائد ہوئی تو انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی اخبار’ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہےکہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر رشوت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں لیکوڈ پارٹی کنیسٹ کے انتخابات میں چار نششتوں سے محروم ہوجائے گی۔ عبرانی اخبار’ہارٹز’ کے مطابق مشیر قانون افیخائی منڈلبلیٹ نے کا ہے کہ وہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف رشوت کیس میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: حساس فوجی اڈے پر نامعلوم جاسوس ڈرون کی پرواز

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فضائیہ کے ایک حساس اور غیرمعمولی اہمیت کے حامل فوجی اڈے کے اوپر سے نامعلوم ڈرون طیارے نے پرواز کی اور دفاعی اڈے کی تصاویر بھی بنائیں۔عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا حساس نوعیت …

مزید پڑھیں »

محصورین غزہ کو قطری رقوم کی منتقلی روکنا تباہ کن ہوگا: اسرائیلی عہدیدار

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کےداخلی سلامتی کے ادارے ‘شاباک’ کے سابق سربراہ یعقوب بیری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غزہ کے محصورین کو قطری مالی امداد روکنے کا فیصلہ خطرناک ہوگا اور اسرائیل ایک نئی مشکل میں پھنس جائے گا۔اخبار’معاریو’ کے مطابق یعقوب بیری نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ غزہ کو قطری رقوم کی منتقلی …

مزید پڑھیں »

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری: امریکا کا حقیقی چہرہ ایک بارپھربے نقاب، ڈاکٹرجبلّی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کر کے اپنا حقیقی چہرہ دنیا والوں کو دکھا دیا۔ایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے بدھ کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت بند نہ ہوئی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔ایران و شام کا انتباہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ درایں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا مقصد صرف ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنا رہا ہے، کہا ہے کہ امریکی حکام کے ایران مخالف عزائم پورے نہیں ہو …

مزید پڑھیں »

علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہ ہونے پائے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیراعلی تعلیم، کوگنیٹیو سائنس ریسرچ سینٹر کے اراکین، سائنسدانوں، محققین اور ممتاز اسکالروں نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب :رواں صدی کی سب سے بڑی کامیابی:علی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب صدی کی سب سے بڑی کامیابی اور ثمرہ ہے۔مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی منتظم کمیٹی کے اراکین سے گفتگو میں ایران کے اسلامی انقلاب کو اہم ترین کارنامہ قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »